• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Terms and rules

فورم رولز - اردو سٹوری ورلڈ

فورم کے رولز 📜

یہ رولز تمام ممبرز پر لاگو ہوتے ہیں، بشمول پیڈ وی آئی پی ممبرز۔ کسی بھی رول کی خلاف ورزی کی صورت میں، ممبر کو بغیر کسی وارننگ کے لائف ٹائم بین کر دیا جائے گا اور جمع شدہ رقم واپس نہیں کی جائے گی۔

  • بدتمیزی اور غلیظ زبان

    فورم پر کسی بھی قسم کی بدتمیزی اور غلیظ زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایسا کرنے والے ممبر کو فوری اور بنا کسی وارننگ کے لائف ٹائم بین کر دیا جائے گا۔

  • نابالغوں سے متعلق مواد

    نابالغ بچوں اور بچیوں سے متعلق کوئی بھی کہانی یا تصویر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

  • مذہبی یا سیاسی گفتگو

    فورم پر کسی بھی قسم کی مذہبی یا سیاسی گفتگو کی مکمل ممانعت ہے۔ اس طرح کی پوسٹ کرنے والے ممبر کو بنا کسی وارننگ کے بین کر دیا جائے گا۔

  • شکایات کا طریقہ کار

    اگر آپ کو کسی ممبر کے رویے سے شکایت ہے تو براہ کرم فورم کی انتظامیہ ٹیم سے رابطہ کریں۔ آپ کی شکایت جائز ہونے کی صورت میں فوری ایکشن لیا جائے گا۔

  • غیر اخلاقی مواد

    جانوروں کے ساتھ سیکس، یا نابالغ بچیوں کے ساتھ سیکس سے متعلق کہانیاں یا تصاویر پوسٹ کرنے پر فوری اور بغیر کسی وارننگ کے لائف ٹائم بین کیا جائے گا۔

  • متعدد اکاؤنٹس

    آپ صرف ایک اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔ ایک سے زیادہ اکاؤنٹ بنانے کی صورت میں آپ کے تمام اکاؤنٹس کو لائف ٹائم بین کر دیا جائے گا۔

  • انتظامیہ کے خلاف پوسٹ

    فورم کی ٹیم کے کسی بھی ممبر کے خلاف پوسٹ کرنا بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اگر کوئی شکایت ہے تو براہ کرم ثبوت کے ساتھ ایڈمن سے رابطہ کریں۔

  • خواتین کی عزت

    خواتین ممبرز کے خلاف کسی بھی قسم کی بدتمیزی ناقابل برداشت ہے۔ ایسا کرنے والے کو بنا کسی وارننگ کے لائف ٹائم بین کر دیا جائے گا۔

  • ذاتی معلومات کا اشتراک

    ای میل، فون نمبر یا دیگر ذاتی معلومات پوسٹ کرنا یا کسی سے مانگنا سختی سے منع ہے۔ خلاف ورزی پر لائف ٹائم بین ہو گا۔

  • مذہبی کہانیاں اور نام

    کسی بھی مذہب کے خلاف لکھی گئی کہانی نہ تو اپروو ہوگی اور نہ ہی ایسے رائٹر کو معافی ملے گی۔ کہانیوں میں مذہبی قابلِ احترام ناموں کا استعمال ممنوع ہے۔

  • زبان کا استعمال

    یہ ایک اردو فورم ہے۔ یہاں انگلش میں کمنٹس کرنا منع ہے۔

  • تنقید اور مختصر کمنٹس

    کسی بھی سٹوری پر بلاجواز تنقید کرنا، مختصر کمنٹ کرنا یا اپڈیٹ مانگنا رولز کی خلاف ورزی سمجھی جائے گی اور اس پر لائف ٹائم بین ملے گا۔

Back
Top