بھائی اپڈیٹ دینے کے لئے شکریہ لیکن جملوں کی ترتیب کافی زیادہ غلط ملط ہو گئی ہے جس وجہ سے کہانی پڑھی نہیں جا :p
:p:p:p:p:p:p:pرہی اگر ہو سکے تو ترتیب صحیح کر کے دوبارہ سے پوسٹ کر دیں تاکہ پڑھ کر کہانی کا مزہ لیا جائے .
کیا ہی زبردست منظر کشی کی ہے آپ نے ابھی تک مکمل ملاپ تو نہیں ہوا لیکن اس سے بڑھ کر منظر نگاری ہو چکی ہے اور یہی خوبی ہوتی ہے ایک ماہر لکھاری میں کہ وہ جلد از جلد اختتام تک پہنچے کی بجائے نہایت ہی سلیقہ سے اور روانی سے اختتام تک پہنچتا ہے اور اس طرح پہنچتا ے کہ قاری خود کواسی کا ایک حصہ محسوس...
بہت ہی اعلیٰ کاوش ہے کہانی جس طرح آہستہ آہستہ اپنی منزل کی طرف بڑھ رہی ہے اس سے تو ایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ یقیناً یہ کہانی تباہی ہو گی ۔۔ الفاظ کا استعمال بھی موقع کی مناسبت سے درست ہے اور اب تک بہت ہی ردھم کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے آگے بہت ہی شاندار ہو گی
بہت ہی اعلیٰ کاوش ہے اور آخر میں رائٹر نے ہو بہو ویسا ہی نتیجہ لکھا ہے جیسا کہ اکثر ایسے وقتی رشتوں میں ہوتا ہے کہ جسم کی چاہ ختم ہو جاتی ہے اور بندہ آہستہ آہستہ اکتا جاتا ہے