• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Recent content by BullBoy

  1. BullBoy

    Afsana پیاری سی پہاڑی لڑکی

    بہترین کہانی۔ اتنی پیاری کہانی شئیر کرنے کے لیے مترجم کا بھی بہت شکریہ۔
  2. BullBoy

    Life Story رانی میری کرایہ دار

    کہانی بہت عمدہ اور کمال کی ہے مزہ آ گیا اگے دیکھو کیا ہوتا ہے​ ​
  3. BullBoy

    یک نہ شد دو شد

    لاجواب اسٹوری کیا بات ہے مزہ آگیا​
  4. BullBoy

    Family مجبوری کا فیصلہ

    Great effort. Great story telling.
  5. BullBoy

    آہنی گرفت ۔۔۔۔۔۔دو

    کاشف کا کردار جاندار ہے اور کہانی بہت شاندار رائٹر تعریف کا مستحق ہے.بہترین کہانی ہے. وقت کے ساتھ ساتھ اس میں سسپنس اور دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے
  6. BullBoy

    آہنی گرفت ۔۔۔۔۔۔دو

    سسٹم کی کالی بھیڑوں کا مقابلہ آسان نہی بہت زبردست کہانی ہے. لاجواب اور ایکشن سے بھرپور اپڈیٹ​
  7. BullBoy

    آہنی گرفت ۔۔۔۔از قلم جٹ صاحب

    . کہانی دن بدن دلچسپ ہو تی جآ رہی ہے . زبردست کہانی بار بار شروع سے پڑھنے کا من کرتا ہے. کمال ہے لاجواب ہے بے مثال ہے
  8. BullBoy

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    آج تنہا ہوں تو کسی نے آواز تک نہیں دی کل دیگ ونڈی سی پاجی پاجی ہورئی سی ??? ​ آم کھاتے ہوئے جس چیز کو سائیڈ پر رکھنا پڑتا ہے اسے تمیز کہتے ہیں ??? ​ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل سے ویسے بھی بریانی جہاں آلو والی ہو وہاں ہم رکا نہیں کرتے ??? ​
  9. BullBoy

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    وکیل (ملزم سے ) :”تمھیں کس الزام میں گرفتار کیا گیا ہے“۔ ملزم:”سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں“۔ وکیل:”تم نے کیا کیا تھا؟“۔ ملزم:”پولیس والا پانچ سو روپے مانگ رہا تھا اور میں صرف اسے دو سو روپے دینا چاہتا تھا“۔​
  10. BullBoy

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    دوڑ کا مقابلہ ہو رہا تھا سب لوگ دوڑتے ہوئے جا رہے تھے ان میں سے ایک موٹا آدمی بھی تھا۔ ایک آدمی نے کہا آپ تو پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ موٹے آدمی نے کہا پہلے یہ بتاؤ کہ میرے پیچھے کتا کس نے چھوڑا تھا۔​
Back
Top