شکریہ بھائی۔ بہت کہانیاں پڑھی ہیں لیکن سب میں یہ جادو نہیں ہوتا۔ اندرون شہر کی رنگین دنیا۔ طلسماتی منظر کشی اور ایسا تجسس جو سکون چھین لے۔
اب نمی کے ذہن میں کیا پل رہا ہے۔ لگتا ہے بہت بڑا دھماکہ ہونے والا ہے۔
من موہن جی۔ تسی گریٹ ہو۔
منموہن جی
کہانی آگے بڑھانے کا دل سے شکریہ۔
لیکن پارٹ 2 قسط نمبر 2 تومل گیا۔ قسط نمبر 1 ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر بھی نہیں ملا۔ اگر لکھا ہو تو مہربانی کر کے پوسٹ کر دیں۔ پارٹ 1 آخری سین اور پارٹ 2 کے پہلے منظر کے درمیان کچھ کمی محسوس ہو رہی ہے۔
یقین کریں ایسی کہانیاں ایک زمانے کے بعد پڑھنے کو...
بہت لمبے عرصے کے بعد ایک ایسی شاندار کہانی پڑھنے کع ملی جس کی ہر قسط کا واقعی انتظار ہوتا تھا۔ لیکن اتنی جلدی ختم ہونے پر بہت دھچکا لگا۔ ابھی تو کہانی شروع ہوئی تھی۔ مہربانی کر کے کم از کم ۵ قسطیں مزید عنایت کریں