کہانی کی ابتداء میں اس کا تعارف ۔۔اور موضوع کی مناسبت سے کچھ الفاظ کہے تھے۔کہانی کو اگر کہانی کی طرح ہی پڑھا جائے اور تفریح کی غرض سے پڑھا جائے تو مزا بھی آتا ہے اور دلچسپی بھی بڑھتی ہے۔۔ویسے بھی ہمارے اندر بہت سی فینٹسی ہوتی ہیں ۔جو ہم رئیل میں شاید نہیں پورا کرسکتے۔۔لیکن کہانیوں کے کرداروں...
دراصل میری اس طرح کی عادت نہیں۔۔کہ چند اپڈیٹس دوں اور پھر اتنے کمنٹس یا اتنے لائکس ہوں گے تو آگے کی اپڈیٹ ملے گی۔۔اس طرح کی شرط لگاؤں۔۔پڑھنے کا رجحان ویسے بھی کم ہوتا جا رہا ہے۔اور جو بھی تھوڑے بہت اچھے قارئین ہیں۔۔وہ بھی اگر ناپید ہو گئے تو مجھ جیسے نو آموز رائٹرز کی کہانیاں کون پڑھے گا۔یہ تو...
دوستوں ۔۔۔امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
میری کوشش ہوتی ہے کہ جو بھی کہانی لکھوں یا ترجمہ کروں وہ حقیقت سے قریب تر ہو۔جسے پڑھ کر ایسا لگے کہ ہم خود ہی اس کہانی کا کوئی کردار ہیں۔جسے پڑھ کر ایسا لگے کہ ایک فلم ہماری آنکھوں کے سامنے چل رہی ہو ۔
یہ کہانی ۔۔پیار کی ایک عجیب داستاں ۔۔جس کا میں ترجمہ...