من موجی بھائی کہانی بہت کمال جا رہی ہے یونیق قسم کا پلاٹ ہے اس کہانی کا۔ پچھلی ساری اقساط پڑھی مزہ آگیا۔
آج والی اپڈیٹ لائک کرنے کے بعد بھی شو نہیں ہو رہی ، پلیز اس کو دیکھئے گا
جیو من موجی بھائی کمال کی اپڈیٹ ، شمائلہ بیگم لگتا اب سہیل کو بھول جائے گی اور سانول کی غلام بنے گی اب یہ بابے نواز پہ منحصر ہے کہ وہ اپنے چیلے کو کتنا ماہر بناتا ہے اور حویلی پہ راج کرئے
وہ کہتے ہیں نہ مکافات عمل سانول کی ماں کے ساتھ ظلم ہوا تھا زیادتی ہوئی اور اب سانول سارے بدلے لے گا کیونکہ...