اسلوب اور انداز اتنا ھقیقی کہ بلکل کہانی کا حصہ ہی ہوگے اور ایک لمحہ بھی نطر الفاظوں سے دور نہ ہو سکی کہ اچانک یہ قسط مکمل ہو گی اپکی تحریر کا جواب نہین لطف اگیا
کہانی میں الفاظ پر بہت مظبوط گرفت ہے اور عمدہ طریقہ سے کہانی کی اٹھان کو برقرار رکھتے ہوئے کسی بھی جانب رخ موڑ کر چار چاند لگا دیتے ہو تعریف کے قابل ہے