نہیں بھائی، خود کو ناآموز کہنا آپ کے فن کے ساتھ زیادتی ہے۔ آپ کا لکھنے کا انداز بہت پُراثر اور دل کو چھو لینے والا ہے۔ آپ جس خوبصورتی سے جذبات، کیفیت اور احساسات کو الفاظ میں ڈھالتے ہیں، وہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ آپ کی تحریر میں روانی بھی ہے، کشش بھی اور سب سے بڑھ کر ایک ایسی گرفت ہے کہ قاری...