شکریہ جناب، واہ واہ کیا کمال کی اپڈیٹ ہے۔زیبی کی برگر کلاس میں شامل کروانے کے لے راجو نے زبردست گرومنگ اور ٹریننگ کی ہے ۔ امید ہے کہ زیبی عمدہ پر فارمنس دے گا۔
بہت خوبصورت انداز تحریر کےساتھ بہترین کہانی تھی لیکن اختتام نہایت ہی غیر متوقع ہے اور میری ناقص رائے ہے کہ ابھی کہانی میں بہت کچھ ہو سکتا تھا۔ باقی یہ آپ نے اس کے اختتام کا سوچا اور کردیا یہ آ پ کا حق تھا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ کی نئی کہانی کا انتظا رہے گا۔
زبردست جناب کیا سین بنا ہے شوہر ظالم اور عاشق جذبہ عشق سے لبریز جو کہ چھلکنے کو بے تاب ہے اور شوہر کے پیار کو ترسی خوبصورت بیوی اب اپنے عاشق کی باہوں میں جانے کے لیے تیار ہے۔ بہت شکریہ جناب ہمارے لیے وقت نکالنے کا۔