• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Forum Update IMPORTANT ANNOUNCEMENT

AdminAdmin is verified member.

Staff member
Administrator
Joined
Dec 16, 2022
Messages
66
Reaction score
7,129
Points
83
Gender
Male
📢 اہم اطلاع: فورم کی نئی تبدیلی اور اپ ڈیٹس

🌐 نیا ڈومین اور نیا سیٹ اپ


فورم اب مکمل طور پر نئی ڈومین lovestoryforum.org پر ٹرانسفر ہو چکا ہے۔ ہم نے کئی نئے سیکشنز کا اضافہ کیا ہے تاکہ آپ کو مزید بہترین کہانیاں پڑھنے کو مل سکیں ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ایکٹو رہیں اور اپنے کہانیوں کے آئیڈیاز شیئر کریں۔



✍️ رائٹرز کے لیے نئی حکمتِ عملی
ممبرز کے سرد رویے کی وجہ سے ہمارے مایہ ناز رائٹرز ( یار قلمکار، ساحل، انسیسٹ رائٹر، ساغر سلیمان، اور ایم آر چوہدری اور دیگر ) دلبرداشتہ تھے۔ان میں سے کئی تو مستقل فورم چھوڑ گئے اور جو لکھ بھی رہے ہیں وہ بھی صرف فورم انتطامیہ سے ذاتی تعلق کی وجہ سے ۔ہم نے رائٹرز کے مشورے سے ہی یہ بڑی تبدیلی کی ہے ۔
اب ہم نے ممبرشپ فیس میں اضافہ کر دیا ہے اور اس کا ایک بڑا حصہ براہِ راست رائٹرز کو ملے گا۔ اب رائٹرز باقاعدگی سے لکھیں گے اور انہیں کسی کی حوصلہ افزائی کا محتاج نہیں رہنا پڑے گا۔



💬 پیڈ ممبرز کے لیے خصوصی فیچرز
تمام پیڈ ممبرز کے لیے پرائیوٹ چیٹ اور میسجز کی سہولت بحال کی جا رہی ہے۔
انتباہ: رولز کا سختی سے خیال رکھیں، شکایت کی صورت میں اکاؤنٹ بغیر وارننگ بین کر دیا جائے گا۔



💡 آپ کی تجاویز کا استقبال ہے

اگر آپ کے پاس کوئی بہتر آئیڈیا ہے تو متعلقہ فورم میں پوسٹ کریں، ہم اس پر ضرور غور کریں گے۔

شکریہ!
انتظامیہ فورم
 
حنان بھائی ، میں آپ کو بہت مشکور ہوں کہ آپ نے میری تجاویز کو لائق عمل سمجھا، مجھے قوی امید ہے کہ اب کسی رائٹر کو کوئی گلہ نہیں رہے گا، میں نے ذاتی طور پہ ان چار پانچ برسوں میں بھرپور کوشش کی کہ قارئین کو بلامعاوضہ اپنی خدمات پیش کرسکوں ، لیکن میں یہ بھول گیا تھا کہ آج کے اس مادہ پرست دور میں کسی کا بھلا سوچنا ہی سب سے بڑا گناہ ہے ، یہ بات میرے ایک محترم بزرگ نے بہت سال پہلے سمجھانے کی کوشش کی تھی ، بہرحال دیر آید درست آید، اپنے فن سے پیسے کمانا کسے برے لگتے ہیں ؟، ایک اچھی بات یہ ہوگی کہ اب ذمہ داری بھی محسوس ہوگی ، تیز تر اپڈیٹس آیا کریں گی ، فورم پہلے سے زیادہ پھلے پھولے گا، خوش رہیں
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top