سلام ساحل بھائی
امید کرتا ہوں آپ ٹھیک ہونگے۔ ایک لمبے عرصے بعد آپکو رابطہ کر رہا ہوں۔ میں فورمکبھی وزٹ ہی نہ کر سکا۔ آپکو مس کیا۔ امید ہے آپ نے بھی کیا ہوگا۔
آج بھی من موجی بھائی نے رابطہ کیا اور بولے کہ آپ فورم پہ واپس آو انہوں نے لنک بھی سینڈ کیا۔ امید کرتا ہوُں ابھی آپ اور باقی سب بھی میری ممبرشپ واپس بحال کرینگے۔ اور مجھے فورم کو وزٹ کرنے کی اجازت دی جائیگی۔ میں آپ کے جواب کا منتظر۔