بلکل بجہ لکھا ہے اس طرح کے رویے انسانی نفسیات کو بگاڑ دیتے ہیں پھر سونے پے سہاگا غلطی بھی بچے کی نکالتے ہیں
ہم تو سب مل جھل کر کھیلتے بڑے ہوے اسکول میں بھی سب ساتھ ساتھ بھٹے تھےمگر زہن ہر طرح کی گندگی سے پاک تھےمگر جہاں کوئی نا سمجھی میں اسطرح کی حرکت ہوگئی بجائے سمجھانے کے بس پٹائی لگادو
اور...