کہانی کی ابتداء میں اس کا تعارف ۔۔اور موضوع کی مناسبت سے کچھ الفاظ کہے تھے۔کہانی کو اگر کہانی کی طرح ہی پڑھا جائے اور تفریح کی غرض سے پڑھا جائے تو مزا بھی آتا ہے اور دلچسپی بھی بڑھتی ہے۔۔ویسے بھی ہمارے اندر بہت سی فینٹسی ہوتی ہیں ۔جو ہم رئیل میں شاید نہیں پورا کرسکتے۔۔لیکن کہانیوں کے کرداروں...