خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
Welcome image
  • If you are unable to access the site, please try accessing it via a VPN.
    Try these VPN apps — CLICK HERE
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل
    ⭐

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Search results

  1. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 11 ریاض عاقب کوہلر اگلے دن طلوع آفتاب کے ساتھ ہی گلگارے کو اس کا شوہر وہاں چھوڑ گیا تھا۔وہ چند منٹ چچا شمریز کے ساتھ بیٹھا رہا۔مجھ سے معانقہ کرتے ہوئے اس نے پر خلوص انداز میں شکریہ ادا کیا تھا۔نشانہ بازی کی صلاحیت نے پٹھانوں کے درمیان مجھے عموماََ سرخ رو ہی رکھا ہے۔ہتھیار سے لگاﺅ...
  2. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 10 ریاض عاقب کوہلر میں بھی دعا مانگ کر ان کے قریب پہنچا۔”اب کیوں آئے ہیں ؟“ نیلی آنکھوں میں گہری خفگی وبرہمی نظر آرہی تھی۔ میں نے اسے چڑایا۔”تمھارے لیے نہیں آیا،میری گڑیا بہن کی شادی ہے۔“ ”آپ نے تو کہا تھا چھٹی ختم ہو گئی ہے۔“ میں صاف گوئی سے بولا۔”رنڑا کی شادی کو اورچھٹی مانگی ہے۔“ وہ...
  3. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 9 ریاض عاقب کوہلر نماز پڑھ کر میں سوگیا تھا لیکن نیند کی عیاشی میری قسمت میں نہیں تھی۔دو تین گھنٹوں بعد ہی پلوشے نے زبردستی جگا کر تیار ہو نے کو کہا کہ اسے شاپنگ کرنے جانا تھا۔ میں لجاجت سے بولا۔”کل بھی جا سکتے ہیں ۔“ ”ایسا بس آپ سوچتے ہیں ۔“میری بغلوں میں ہاتھ دے کر وہ گدگدی کرنے لگی۔...
  4. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 8 ریاض عاقب کوہلر سردار کے کندھے پر دباﺅ ڈال کر میں نے لیٹنے کا اشارہ کیااور خود زمین پر بیٹھ کر دھیرے دھیرے آگے سرکنے لگا۔مگر اس حالت میں بھی میں نے یہ دھیان ضرور رکھا تھا کہ میرا جسم سردار کے دکھاﺅ میں رکاوٹ نہ بنے۔ وہ جلد ہی دکھائی دے گئے تھے۔دو قدم کے فاصلے سے آگے پیچھے روانہ...
  5. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 7 ریاض عاقب کوہلر اب پتھروں کے عقب میں چار آدمی چھپے تھے،اپنے ساتھیوں کو نشانہ بنتے دیکھ کر وہ بالکل ہی دبک گئے تھے،البتہ ان کے ہتھیاروں نے آگ اگلنا شروع کر دی تھی۔ہتھیاروں کا رخ اسی ٹیکری کی طرف تھا جہاں ہم چھپے تھے،مگر ہم کلاشن کوف کی رینج سے باہر تھے۔وہ بس ہمیں ۔”ٹخ ....ٹخ۔“ہی...
  6. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 6 ریاض عاقب کوہلر ”امید تو ہے۔“میں نے جواب گول مول کیا کہ ہمیں خود بھی واپسی کا واضح نہیں تھا۔ ”کچھ ضرورت ہو تو مانگ لیا کریں ۔“چہرے سے سرکتے پلو کو اضطراری انداز میں ٹھیک کرتے ہوئے اس نے پیش کش کی۔ اسے گفتگو پر آمادہ دیکھ کر میں نے بات بڑھائی۔”تمھارے بھائی اور بھابی کب لوٹیں گے؟“ اس نے...
  7. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    ریاض عاقب کوہلر بلندی طے کرتے ہوئے نظریں تسلسل سے دائیں بائیں کا جائز ہ لے رہی تھیں اور دماغ الٹے سیدھے خیالات کی جگالی میں مصروف تھا۔عجیب و غریب خیال تھے جو ساون کی گھٹاکی طرح امڈے چلے آرہے تھے۔ سرجھٹک کر میں نے ان خیالات کو دورکرنے کی کوشش کی مگر ناکامی ہوئی تھی۔ہم خاموشی اور احتیاط سے پھونک...
  8. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 4 ریاض عاقب کوہلر وہ ہرنی کی طرح سہمی ہوئی تھی۔ اچھی خاصی پر کشش وجاذب نظر تھی، تبھی تو خبیث اسے اٹھا لائے تھے۔ گہری نیلی آنکھیں دیکھ کر مجھے گلگارے یاد آگئی تھی۔البتہ باقی چہرہ گل سے مختلف تھا۔یہاں وضاحت کردوں کہ لڑکی جس پشتو میں بات کر رہی تھی وہ بہ مشکل ہی میرے پلے پڑ رہی...
  9. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 3 ریاض عاقب کوہلر اور ہمارا حالیہ مشن اس لیے بھی مشکل تھا کہ ہدف کوئی مخصوص شخصیت نہیں انسان،مذہب اور وطن دشمن عناصرکا ٹولہ تھا۔اور افغان نالہ میں ان لوگوں کی ٹولیاں مردار پر اکٹھا ہونے والے گِدھوں کی طرح جمع تھیں۔شاید ہی کوئی اہم ٹیکری ہمیں خالی ملتی۔ سردار نے اندیشہ ظاہر کیا۔” ممکن ہے...
  10. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 2 ریاض عاقب کوہلر سردار کو وہیں رکنے کا کہہ کر میں کمرے سے گرم چادریں اٹھا لایا،باقی جوان بھی مورچوں میں ڈٹے ہوئے تھے۔سرحدوں پر تعینات فوجیوں کی زندگی میں گولیوں کی ”تڑ تڑ“ اور توپوں کی گھن گرج روز مرہ کا معمول ہے۔تربیت یافتہ فوجی اور عام انسان میں بنیادی فرق یہی ہوتا ہے کہ تربیت یافتہ...
  11. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 1 ریاض عاقب کوہلر (دشمنوں کی صفوں میں کھلبلی مچا دینے والے نشانہ باز کے ہنگامہ خیز شب و روز) ”ٹخ ٹخ ٹخ ....تڑتڑتڑ........“ایک دم تیز فائرنگ شروع ہو گئی تھی۔میری آنکھ پہلی گولی ہی سے کھل گئی تھی۔اور بلا شک و شبہ وہ روزمرہ کا تلاشی فائر نہیں تھا۔(تلاشی فائر سے مراد دفاع لی ہوئی فوج کا وہ...
  12. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 75 آخری قسط ریاض عاقب کوہلر دودنوں بعد ہی جینی نے کال کر کے بتادیا کہ ڈاکٹر سو فیصد تو نہیں البتہ کافی پر امید ہیں ۔باقی حتمی فیصلہ وہ ایکسرے رپوٹس اور مریض سے مل کر کریں گے ۔میں نے فوراََ ہی امریکہ جانے کی تیاری شروع کر دی ۔پہلے مرحلے میں تو میں نے یونٹ جا کر کمانڈنگ آفیسر سے مل کر...
  13. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 74 ریاض عاقب کوہلر دو تین قد م لیتے ہی ٹھوکر لگی اور میں منھ کے بل گر گیا۔مجھے کچھ پتا نہیں چل رہا تھا کہ سازندے ساز بجا رہے ہیں یا نہیں ، رباب کے تاروں کو چھیڑا جا رہاہے یا نہیں ،طبلچی اور گھڑا بجانے والوں کے ہاتھ رکے ہوئے ہیں یا مصروف ہیں میرے کانوں میں تو بس اس کی درد سے لبریز آواز...
  14. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر73 ریاض عاقب کوہلر وہ چار پانچ قدم دور تھی جب میں نے مچان سے باہر نکلنے کے لیے پر تولے۔ٹہنیوں میں حرکت ہو تی دیکھ کر وہ ایک دم رک گئی تھی ۔جونھی میں سیدھا ہوا اس نے ایک لمحہ اپنی آنکھوں کو مل کر دیکھا اگلے ہی لمحے .... ”میرے اجنبی ۔“کہتے ہوئے وہ مقناطیس کی طرح مجھ سے آچمٹی تھی ۔”میں...
  15. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 72 ریاض عاقب کوہلر وہ تمام گھروں کی تلاشی لینے میں لگے ہوئے تھے ۔آبادی کے دوسرے ہی گھر سے میرے بارے اطلاع ملتے ہی روہیت نے اپنے باقی آدمیوں کو کال کر کے مشتاق کے گھرکے سامنے اکھٹا ہونے کا حکم دے دیا تھا ۔ اس ارادہ غالباََ میرا تعاقب کرنے کا تھا ۔اس کے ریڈیو سیٹ پر بات کرنے سے ظاہر یہی...
  16. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 71 ریاض عاقب کوہلر اس تک پہنچنے سے پہلے اگر کوئی آواز وغیرہ پیدا ہوجاتی تو میں نے سخت مشکل میں پھنس جانا تھا۔سنتری نے ٹارچ جلا کر نالے موڑ کی جانب روشنی پھینکی اور سامنے کے علاقے کی نظر ی تلاشی لینے لگا۔اس کا سینئر پتھر سے ٹیک لگا کر سونے کی ناکام کوشش کر رہا تھا ۔سردی بغیر گرم بستر کے...
  17. Man moji

    Life Story دل عشقم

    قسط_23مامون نے آہستہ سے اس لڑکی کو خود سے الگ کرنے کی کوشش کی۔۔”اپنی حد میں رہو اسٹیلا اور یہاں سے دفع ہوجاؤ” وہ نیچے آواز میں اسکے کان پر غرایا تھا مگر دوسری جانب وہ ڈھیٹ بنی مامون کے قریب ہوئی تھی۔۔۔”آئی مس یو سو مچ “”تم کس سے پوچھ کر میرے روم میں آئی ہو نکلو فوراً”اتنی بے عزتی پر اسٹیلا کا...
  18. Man moji

    Bold Story ہوس

    [Hidden content][/HIDEREACT][/HIDEREACTANDREPLY][Hidden content][/hidereact][/hidereactandreply][Hidden content][/HIDEREACT][/HIDEREACTANDREPLY]
  19. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 70 ریاض عاقب کوہلر میرے کانوں میں جو آخری آواز گونجی وہ الیاس کی زور دار چیخ تھی ۔اس نے پوری قوت سے مجھے پکارا تھا ۔”استاد ذیشان ن ن ن........“اس جانب ڈھلان ایسی تھی کہ ایک بار لڑھکنے والا کسی صورت میں سنبھل نہیں سکتا تھا ۔ایک بات جو میرے حق میں جاتی تھی کہ اس طرف پتھر یلی چٹانوں کے...
  20. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر69 ریاض عاقب کوہلر گلگت ائر پورٹ پر ہمیں لینے کے لیے ایک یونٹ کی دو گاڑیاں آئی ہوئی تھیں ۔ایک فوجی جیپ اور دوسری سنگل کیبن ۔گلگت میں رکے بغیر ہم نے آگے جانا تھا ۔ہمیں خوش آمدید کہنے کے لیے آنے والوں کو ہمارے کام کے بارے کچھ معلوم نہیں تھا ،اس لیے ہم نے ان سے سر کھپانے کی ضرورت محسوس...
Back
Top