خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
Welcome image
  • If you are unable to access the site, please try accessing it via a VPN.
    Try these VPN apps — CLICK HERE
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل
    ⭐

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Search results

  1. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر45 ریاض عاقب کوہلر میں ایک کمرے میں جا کر بستر میں گھس گیا۔دماغ مختلف خیالات کی آماجگا بنا ہوا تھا۔مجھے دنیش رام پر حیرانی ہو رہی تھی کہ اتنے سخت حالات میں بھی اس نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا تھا۔ شاید اسے مجھ پر ضرورت سے زیادہ اعتماد تھایا ممکن ہے اسے میرے حالات ہی معلوم نہ ہوتے۔شیام راﺅ...
  2. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر44 ریاض عاقب کوہلر ٹینا کو وہیں بند کر کے میں باہر نکل آیا۔سب سے پہلے میں ان کمروں کے پاس پہنچا جہاں ٹینا کے بہ قول مہیش کے پرانے ساتھی قید تھے۔یہ میرے قید خانے کے دائیں بائیں موجود تین کمرے تھے۔انھوں نے سب کو علاحدہ علاحدہ کمرے میں بند کیا ہوا تھا۔ پہلے کمرے ہی میں میرا سامنا شیام راﺅ...
  3. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر43 ریاض عاقب کوہلر پہلے دائیں جانب والے کمرے کے دروازے پر ہلکا سا زور دیااور جونھی محسوس ہوا دروازہ اندر سے قفل یا کنڈی نہیں ہے میں نے ایک جھٹکے سے دروازہ کھولا اور فوراََ اندر داخل ہوگیا۔وہ بیڈ کراﺅن سے ٹیک لگائے موبائل فون پر کوئی گیم کھیل رہا تھا۔دروازہ کھلنے کی آواز پرمتوجہ ہوا اور...
  4. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر42 ریاض عاقب کوہلر میں نے صفائی دیتے ہوئے کہا۔”میں یہاں سرحد پار کرنے آیا تھا،اس مقصد کو مہیش بابو کو ادائی ہو چکی تھی۔اب کوئی دشمن مہیش بابو کی رہائش پر حملہ آور ہوتا ہے تو اس میں میرا کیا قصور؟میں نہ اس کے دشمنوں کاساتھی ہوں نہ اس کی حفاظت میری ذمہ داری تھی۔باقی مہیش بابو کوئی غیر...
  5. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر41 ریاض عاقب کوہلر اس نے احمقانہ انداز میں پوچھا۔”کیا نئی ٹیلی سکوپ سائیٹ مل جائے گی؟اوور....“ میں طنزیہ انداز میں بولا۔”میں نے کبھی اس سے زیادہ احمقانہ سوال نہیں سنا،ایک سنائپر ہوتے ہوئے تمھیں اتنا نہیں معلوم اوور۔“ وہ ترشی سے بولی۔” اسلحے کی بیوپاری نہیں ہوں سمجھے....یہ رائفل بھی کسی...
  6. Man moji

    Life Story دید کا پیاسا

    عرصہ دراز قبل جب انٹرنیٹ ایجاد نہیں ہوا تھا، سمارٹ فون نہیں ہوتے تھے، گلی محلوں میں لائبریریاں ہوتی تھیں۔ بچے بڑے وہاں سے اپنے ذوق و شوق کے مطابق کتابیں کرائے پر لیتے تھے اور مطالعے سے لطف اندوز ہوتے تھے۔ اس وقت کتب و رسائل کا مطالعہ آج کل کے انٹرنیٹ کی طرح تھا۔ ہر طرح کے کتب و رسائل ملتے تھے،...
  7. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    شوٹر(سنائپر 3) قسط نمبر40 ریاض عاقب کوہلر اگلے روز ناشتے کے بعد ہم جانے کو تیار تھے۔میں نے بملا کی کار میں جانا تھا۔اس کے لیے کرائے کی جیپ کا بندوبست کیاہوا تھا۔اس نے اپنا حلیہ بالکل مردوں والا بنایا تھا؛کندھوں کو چھوتے سنہری بالوں کو چھپانے کو کنٹوپ اوڑھ لیا تھا،چہرہ چھپانے کو مفلر کام آیا...
  8. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    شوٹر(سنائپر 3) قسط نمبر39 ریاض عاقب کوہلر بملا کے انکار کے بعد مجھے لائحہ عمل میں تبدیلی کرنا تھی۔دنیش رام نے بھی خود سے رابطہ کرنے کی اجازت نہیں دی تھی،میں بملا کے متبادل پر غور کرنے لگا۔وشواس سنگھ بھی مدد کر سکتا تھا،نجو بھی کافی کارآمد تھا،مگر مسئلہ یہ تھا کہ نہ تو نجو سنائپر تھا اور نہ وشواس...
  9. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    شوٹر(سنائپر 3) قسط نمبر38 ریاض عاقب کوہلر مہیش بابو کے آدمی ایک لمحے کو تو سن ہو گئے تھے۔ان کے وہم و گمان میں بھی یہ صورت حال نہیں تھی۔اور پھر اچانک ہوش میں آتے ہوئے وہ ہڑبڑا کر اٹھے اور مہیش کے تڑپتے وجود کو سنبھالنے لگے۔ پاسکل کی اطمینان بھری آواز گونجی۔”شاید تمھیں لگ رہا ہے کہ تم محفوظ ہو مگر...
  10. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    شوٹر(سنائپر 3) قسط نمبر37 ریاض عاقب کوہلر ایک امکانی سوچ دماغ میں ابھری۔”شاید اب انھوں نے ہوٹل کوگھیرے میں لے لیا ہو؟“ اسی دم یاد آیا کہ ان کا موبائل فون اب تک میرے پاس تھا۔ گمان گزارا کہ مجھے اسی موبائل کے ذریعے تلاشا گیا تھا۔ تبھی اپنی حماقت پر غصہ آیا،مجھے دشمن کی کوئی چیز اپنے پاس نہیں رکھنا...
  11. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    شوٹر(سنائپر 3) قسط نمبر36 ریاض عاقب کوہلر ”کہاں گم ہو گئے....“میری خاموشی طویل ہوتی دیکھ کر اس کا کھنکھناتا ہوا قہقہ ابھراتھا۔ ان لمحات میں مجھے اپنی ہار کا یقین ہو گیا تھا ،لیکن بہ قول شاعر.... اپنی پسپائی کا اعلان نہیں کر سکتا میں تیری جیت کا اعلان نہیں کر سکتا کے مصداق میں بھی ڈٹ گیا تھا اور...
  12. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر35 ریاض عاقب کوہلر ”تمھیں کیسے پتا چلا تھا کہ دشمن مجھے گھیر رہے ہیں؟“ وہ وضاحت کرتے ہوئے بولا۔”شری ناتھ کو گولی لگنے کی تصدیق کرتے ہی میں شمشان گھاٹ سے نکلا،راستے میں مختلف کاروں کو پہاڑی کا رخ کرتے دیکھا جہاں تم چھپے تھے ،تبھی اندازہ ہوا دشمن نے تمھاری درست جگہ کا پتا چلالیا ہے اور...
  13. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر34 ریاض عاقب کوہلر اطراف کا جائزہ لیتا ہوامیں دھیرے دھیرے ایک الاﺅ کے قریب ہوتا گیا،یہاں تک کہ وہاں موجود پہرے داروں کی گفتگو سنائی دینے لگی تھی۔انھوں نے سیاست کا موضوع چھیڑا ہوا تھااور اپنے اپنے قائد کی خوبیوں کو اجاگر کرنے کے ساتھ دوسروں کی غلطیوں اور بے ایمانیوں کا تذکرہ بھی زور و...
  14. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر33 ریاض عاقب کوہلر وہ کھسیاتے ہوئے بولا۔”باس!تم جھوٹ بھی اس صفائی سے بولتے ہوکہ مخاطب کو سچ ہی لگتا ہے۔“ میں طنزیہ لہجے میں بولا۔”جس بندے سے خدا عقل چھین لے اس کا ویسے بھی کچھ نہیں ہو سکتا۔“ وہ ماتھے پر ہاتھ مارتا ہوا بولا۔”ایک ہندو کا بہروپ بھر کر مسلسل خدا کی یاد میں لگے ہواور مجھ سے...
  15. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر32 ریاض عاقب کوہلر رشید مزاحیہ انداز میں بولا۔”باس !لاشوں سے گفتگو کا فن ہمیں بھی سکھا دو۔“ میں ہنسا۔”صرف شکریہ ادا کیا ہے یار!....وہ کیا ہے کہ مجھے ہتھیاروں سے خصوصی لگاﺅ ہے اور اس نے اتنا بہترین پستول ترکے میں چھوڑ ا ہے۔“ اس نے کہا۔”لاشوں کو پڑا رہنے دیتے ہیں۔“ میں نے کہا۔”تم نہیں...
  16. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر31 ریاض عاقب کوہلر میں نے گہرا سانس لیتے ہوئے کہا۔”بہت اچھی خبر ہے،لگتا ہے وہ پہلی روشنی میں ہمیں گھیرنا چاہتے ہیں کیوں کہ ایسے وقت انسان عموماََ غافل ہوتا ہے۔“ اس نے تشویش زدہ انداز میں پوچھا۔”اب کیا کریں گے؟“ میں اطمینان سے بولا۔”تمھارے کرنے کو کچھ نہیں ہے،بس خود کو سردی سے بچاﺅ،دشمن...
  17. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر30 ریاض عاقب کوہلر گزشتہ رات کی بے آرامی کے باوجود اگلے دن ہم طلوع آفتاب کے ساتھ اٹھ گئے تھے۔ پرتکلف ناشتا کر کے ہوٹل سے نکل آئے اورکسی مناسب مقام کی تلاش میں ہم پالی شہر کے مضافاتی دیہاتوں کا جائزہ لینے لگے۔دور تک فائر کرنے کے لیے چونکہ مجھے اونچائی دستیاب تھی اس لیے میں نے ایسی جگہوں...
  18. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر29 ریاض عاقب کوہلر میں نے تسلی دی۔”گھر کے اندر ہی رہو،ہم سنبھال لیں گے۔“ ”ویر جی !سچی بات تو یہ ہے،بہت ڈر لگ رہا ہے،دونوں مشٹنڈے بہت تگڑے ہیں،لگتا ہے آپ کو ایک ہاتھ سے اٹھا کر دور پھینک دیں گے۔“ میں بے نیازی سے بولا۔”فکر مت کرو،یہ ہماری ذمہ داری ہے ۔“ اس نے کہا۔”ٹھیک ہے ہم تیار ہیں ۔“...
  19. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر28 ریاض عاقب کوہلر مجھے خشمگیں نظروں سے گھورتے ہوئے اس نے آبادی کی طرف قدم بڑھائے جو سڑک سے فرلانگ بھر دور تھی اور وہاں تک ایک پختہ راستہ بنا ہوا تھا۔”تمھارا اندازہ ٹھیک ہے مگر انداز غلط ہے اور رشو بھٹلا کی بیوی نہیں بہن خاصی خوب صورت ہے ۔پہلے وہ شری ناتھ کے معتقد تھے۔ پورا گھرانا اس کا...
  20. Man moji

    Spy Thriller شوٹر۔۔۔۔سنائپر ۔۔۔تیسرا پارٹ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر27 ریاض عاقب کوہلر اس نے اگلا سوال کیا۔”تم سنائپر ہو؟“ میں نے اس بار بھی کچھ بولے بغیر اثبات میں سرہلانے پر اکتفا کیا تھا۔ ”تمھارے بارے انصاری کو میں نے ہی کہا تھااور ایک مشن کو پورا کرنے کے بعد تمھیں دوسرے مشن کے لیے رکنا پڑا۔معذرت، مگر مجبوری تھی اور یہ کام کوئی اچھا سنائپر ہی سرانجام...
Back
Top