قسط نمبر26
ریاض عاقب کوہلر
وہاں دیواروں کے ساتھ مختلف ہتھیار ٹنگے تھے اور کوت کے بیچوں بیچ بھی لکڑی کی میزیں رکھ کر ہتھیار سجائے گئے تھے۔قریباََ ساری سنائپر رائفلیں میزوں پر رکھی گئی تھیں کیوں کہ سنائپر رائفل کے ساتھ عموماََ دو پائی جڑی ہوتی ہے اور ٹیلی اسکوپ سائیٹ کا رائفل پر لگا ہونا تو لازم...
قسط37
آخری قسط
وہ بے یقینی سے نورے کو دیکھ رہا تھا۔۔۔”نورے””میں سچ بول رہی ہوں جازب اس دن بابا نے جب مجھے یہ سچ بتایا میں شاکڈ تھی۔۔” وہ اپنا بتا رہی تھی جبکہ ابھی یہی حال جاذب کا تھا۔۔”ابھی اور کتنے رازوں سے پردہ اٹھنا باقی ہے٫؟؟””جاذب میرے بابا کو معاف کردیں وہ مکمل طور پر آپ کے گناہگار نہیں...
قسط نمبر25
ریاض عاقب کوہلر
گھٹنا اس کے بائیں پہلو سے ٹکرایا،بے چاری کے منہ سے زور دار ۔”اوغ۔“نکلی تھی۔ ساتھ ہی احساس ہوا کہ جلد بازی میں اپنی شناسا کو اچھی خاصی چوٹ پہنچا چکا ہوں۔ وہ بملا تھی۔ ہتھیار کے نام پر اس نے بالوں والے برش کا دستہ میری پیٹھ پر ٹیکا ہوا تھا۔جس کا دباﺅ بالکل پستول کی نال...
قسط نمبر24
ریاض عاقب کوہلر
اگلے چند دن ہم نے وہیں گزارے۔ اس دوران میں سورج داس سے بھی کال پر بات ہوئی، اپنے دونوں جاسوس اس کے پاس پہنچ گئے تھے۔میرا کام وہاں ختم ہو چکا تھا۔ممتا دیدی نے دلجیت سنگھ کے ساتھ چند نشستوں میں انھیں تفصیل سے ضروری معلومات دے دی تھیں۔ممتا دیدی کو باہر بھیجنے کی ذمہ داری...
قسط نمبر23
ریاض عاقب کوہلر
قافلے کے بارے ہمیں پل پل کی خبر پہنچ رہی تھی۔آخر وہ لمحہ آپہنچا جب ہماری” سگنل پارٹی“ (گھات میں دشمن کے قافلے کی آمد کی پیشگی اطلاع دینے والی پارٹی )نے قافلے کی آمد کا اعلان کر دیا۔ ہم تمام محدود حیطہ عمل (کم رینج والے )کے وائرلیس سیٹوں پر ملاپ میں تھے۔
جلد ہی مجھے...
قسط نمبر22
ریاض عاقب کوہلر
دس بج کر چار پانچ منٹ ہوئے تھے جب میں بملا عرف پشپا کے فلیٹ کے سامنے پہنچ گیا تھا۔ گھنٹی کے جواب میں فوراََ ہی دروازہ کھل گیا،یقینا وہ میری منتظر تھی۔گہرے آسمانی رنگ کی بنیان اورچست جینز میں کسی منجھی ہوئی اتھلیٹ کی طرح لگ رہی تھی۔سنہرے بال پونی میں قیدہونے کی وجہ سے...
قسط نمبر21
ریاض عاقب کوہلر
اس نے بھی اٹھنے میں دیر نہیں لگائی تھی۔اگلے ہی لمحے ہم گھتم گھتا ہو گئے تھے۔اس وقت میرے انگ انگ میں غصے ،نفرت اور بدلے کی آگ بھری تھی۔اس کے ممتا دیدی کے ساتھ ناروا سلوک نے میرے تن بدن میں وہ آگ لگائی تھی کہ میری صلاحیتیں عام روزمرہ سے بھی کچھ بڑھ گئی تھیں۔وہ بھی بہترین...
قسط_36سورج کی روشنی چاروں اور پھیلتے اندھیروں کو سمیٹتے جا رہی تھی۔۔۔جاذب نے کسلمندی سے کروٹ لیتے اپنا ہاتھ پھیلایا جب خالی پہلو دیکھ اسکی نیند اڑی تھی۔اٹھ کر بیٹھتے اس نے نورے کو ڈھونڈنا چاہا مگر وہ کہیں نہیں تھی۔۔کل کے بعد سے وہ اس سے بری طرح خفا ہوئی تھی دل انجانے خوف سے دھڑکا تھا۔اپنی شرٹ...
قسط_35امینہ بیگم دوائی کھلا کر وہ خود اپنے باہر صحن میں آ بیٹھی۔۔۔موسم کافی خوشگوار ہوگیا تھا۔پچھلے چند مہینوں میں یہ اسکی عادت ہوگئی تھی کہ پورا دن امینہ بیگم کے ساتھ گزارتی اور رات یونہی صحن میں بیٹھی رہتی۔۔اس رات کے بعد سے جلال بمشکل ہی گھر آتا تھا اگر آتا بھی تو دن کے وقت ۔۔ تھوڑی دیر امینہ...
قسط نمبر20
ریاض عاقب کوہلر
کرن چاولہ مڑتے ہوئے غنڈوں کی ٹولی کی طرف متوجہ ہوا۔”تمھیں شرم آنا چاہیے کہ بیس مسٹنڈے ایک شخص کو گرفتار کرنے میں ناکام رہے ہو۔“
ان کا سرغنہ قدرے ندامت سے بولا۔”سر!ہمیں اس کی تلاش میں بکھرنا پڑا تبھی اسے مزاحمت کا موقع مل گیا۔“
کرن چاولہ بگڑ کر بولا۔”اور کس الو کے پٹھے...
قسط نمبر19
ریاض عاقب کوہلر
میں نے تصدیق چاہی ۔”اور اس دوران میں تم سامنے والی کھڑکی کے بلائنڈز بھی کھولتی ہو۔“
وہ اثبات میں سرہلاتے ہوئے الجھن آمیز لہجے میں بولی۔”ہاں ،مگر آپ کو کیسے پتا؟“
میں اس کا استفسار نظر انداز کرتا ہوامدعے پر آیا۔”کل جب تم کھڑکی کے بلائنڈز کھولو اس وقت درمیان والے شیشے کو...
قسط نمبر18
ریاض عاقب کوہلر
وشواس سنگھ کی واپسی شام کو ہوئی تھی۔تازہ دم ہو کر وہ میرے کمرے میں آگیا۔میں مغرب کی نماز پڑھ کر فارغ ہوا تھا،نشست سنبھالتے ہوئے اس نے گفتگو کا آغاز کیا۔
”تمھارے دوست کی مصروفیات کا اوقات نامہ تو لے آیا ہوں،مگر کام مشکل نظر آرہا ہے۔“
میں وسعت قلبی سے بولا۔”چچا غالب نے...
قسط نمبر17
ریاض عاقب کوہلر
”اب کیاارادہ ہے؟“چائے پیتے ہوئے اس نے جاننا چاہا۔
”تمھی مشورہ دو،پہلے وگنیش شکلا کا ٹنٹنا مکایا جائے یا ڈینو کو چھڑایا جائے۔
لمحہ بھر سوچنے کے بعد وہ بولا۔”میرا مشورہ ہے پہلے وگنیش شکلا کا شکار بہتر رہے گا،اگر اسے بھنک بھی پڑ گئی کہ تم یہاں پہنچ گئے ہو تو فوراََ زیر...
قسط نمبر16
ریاض عاقب کوہلر
وہ تکلیف سے کراہتے ہوئے تفصیل بتانے لگا، جس کا لب لباب یہ تھا کہ ان کی نیت پہلے سے ٹھیک نہیں تھی اور وہ میرے جانے کے منتظر تھے ۔ان کے تئیں وشواس سنگھ کے ساتھ میری تھوڑی بہت جان پہچان تھی جس کی وجہ سے وشواس سنگھ نے وقتی طور پر چرن جیت کو ڈانٹ دیاتھا۔ بعد میں وشواس سنگھ...
قسط نمبر15
ریاض عاقب کوہلر
عائشہ اور ساجدہ خالہ کے چہرے خوف سے فق ہو گئے تھے ۔عبدالخالق اور اسحاق کی حالت بھی کوئی اچھی نہ تھی۔اسی دوران میں میرے دماغ میں ایک خیال بجلی کے کوندے کی طرح لپکا اور میں مطمئن ہوگیا تھا۔مسئلے کا قابل عمل حل میں نے سوچ لیا تھا۔
میں نے عائشہ اور ساجدہ خالہ کو کہا۔”آپ...
قسط نمبر14
ریاض عاقب کوہلر
میں نے صفائی سے لفافہ پکڑااور نوٹ پیڈ واپس دھکیلتے ہوئے جھلاتے ہوئے بولا۔”دھنے واد!میں دوبارہ ایکسرے کروا لوں گا۔“لفافہ پتلون کی جیب میں منتقل کرتا ہوامیں لیبارٹری اور پھر ہسپتال سے باہر آگیا۔وہاں سے میں سیدھا اپنے ہوٹل پہنچااور غسل خانے میں گھس کر لفافے کا جائزہ لینے...
قسط نمبر13
ریاض عاقب کوہلر
آگے جا کر وہ سڑک دائیں طرف مڑ گئی تھی۔نالہ عبور کرنے کو لوہے کا مضبوط پل بنا ہوا تھا۔کیوں کہ نالے میں پانی کی مقدار اتنی زیادہ ہو گئی تھی کہ پل کے بغیر عبور کرنادشوار ہو گیا تھا۔ڈھلوانی نالوں میں بہنے والے پانی کی رفتار اتنی تیز ہوتی ہے کہ انسان رسے کے بغیر اسے عبور...
قسط نمبر12
ریاض عاقب کوہلر
اچانک تڑتڑاہٹ کی تیز آواز ابھری ،میں اچھل پڑا تھا،لگا دیکھ لیا گیا ہوں اور پھر کچھ سوجھنے سے پہلے ہی کانوں میں ایک دکھی آواز گونجی۔
”یارا!بندر تھا،خواہ مخواہ پاپ کروا دیا۔“ہندو بندروں کو ہنومان دیوتا مانتے ہیں اور ان کی بہت تکریم کرتے ہیں۔ یقینا جھاڑیوں میں حرکت ہونے...
قسط نمبر11
ریاض عاقب کوہلر
میں رینگتے ہوئے چٹان سے دور ہٹنے لگا،جب لگا کہ اب میرا نظر آنا یقینی ہے،تبھی ایک دم اٹھ کر بھاگ پڑا۔ایک بات میرے حق میں جاتی تھی کہ وہاں قدم قدم پر بڑے بڑے پتھر بکھرے ہوئے تھے اور ان کی بڑی ٹارچوں کی تیز روشنی دکھاﺅ کو آسان کر رہی تھی۔میں نے مسلسل بھاگنے کے بجائے چند...