خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
Welcome image
  • If you are unable to access the site, please try accessing it via a VPN.
    Try these VPN apps — CLICK HERE
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل
    ⭐

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Search results

  1. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر13 ریاض عاقب کوہلر دروازہ بجا کروہ اندر آیا۔ ”بی بی جی بھوجن پروس دوں۔“ شیتل نے اثبات میں سرہلادیا۔ کھانا ہم نے خاموشی سے کھایا۔ کھانے کے بعد دھر مندر چائے لے آیا۔پی کر ہم تازہ دم ہو گئے تھے۔ ”کیا خیال ہے تھوڑا گھوم پھر آئیں۔“ اس نے مشورہ دیا۔ ”لڑکی! دماغ کاکوئی پرزہ تُو ڈھیلا نہیں ہے۔...
  2. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر12 ریاض عاقب کوہلر اکبر خان گلو کو مخاطب ہوا۔”گاڑی میں نئے کپڑے رکھے ہیں ۔“ گلو سرہلاتا ہوا باہر نکل گیا۔ میں نے پوچھا۔”یہ قابل اعتماد توہے نا؟“ ” میرا سب سے ہوشیار مخبر ہے ۔ سپاہی ہے لیکن کبھی وردی نہیں پہنی ۔ تنخواہ سے زیادہ حجام کے کام کما لیتا ہے۔ آنکھیں کان کھلی رکھتا ہے۔نہایت...
  3. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر11 ریاض عاقب کوہلر میں سرعت سے بولا۔”نہیں،لیکن کب تک اکٹھے رہ سکتے ہیں۔ جلد از جلد انڈیا سے نکلنا میری مجبوری ہے۔ جتنی دیر ہوگی میری پریشانیوں میں اضافہ ہو گا۔ تمھارا ساتھ کتنا ہی پیارا اور سہانا سہی ،عارضی ہے۔تو کل بچھڑنے سے آج علیحدہ ہو جانا بہتر ہے۔باقی انڈیا سے نکلنے کو مجھے زیرزمین...
  4. Man moji

    Life Story دل عشقم

    Epi ,28صبح شہرے کی آنکھ کھلی تو سر بری طرح سے بھاری ہو رہا تھا دکھتے سر کو تھامے وہ بیڈ کراؤن سے ٹیک لگائے اٹھ بیٹھی۔۔مامون کمرے میں نہیں تھا اس کی نگاہیں سائیڈ ٹیبل پر پڑی جہاں ناشتے کی ٹرے کے ساتھ اسکی میڈیسن تھی اور اسی کے ساتھ ایک نوٹ بھی تھا۔۔”ہیو سم بریک فاسٹ اینڈ پھر میڈیسن لینا۔۔ کالج...
  5. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر10 ریاض عاقب کوہلر جیکٹ پہن کر اس کی کپکپاہٹ تھم گئی تھی۔ تھوڑی دیر خاموشی چھائی رہی جسے شیتل کی کومل آواز نے توڑا۔ ” ایک بات پوچھوں؟“ ”پوچھو۔“ اس نے جھجکتے ہوئے پوچھا۔”آپ نے شادی پسند سے کی تھی یا والدین کی مرضی سے۔“ ”مجھے بھی پسند تھی اور والدین کی بھی یہی مرضی تھی۔“ ”رشتہ دار ہے؟“ ”...
  6. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر9 ریاض عاقب کوہلر قریب پہنچ کر اس نے پوری قوت سے دایاں بازو گھمایا۔ میں نے جھکا ئی دے کر وار خطا کیا، وہ اپنی جھونک میں گھوم گیا تھا۔ میں نے اس کی تشریف پر بھرپور ٹھوکر رسید کی۔لڑکھڑاتے ہوئے وہ بہ مشکل گرنے سے بچا تھا۔ اس کے سنبھلنے سے پہلے میں دائیں پاﺅں پر گھوم چکا تھا۔ بائیں پاﺅں کی...
  7. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر8 ریاض عاقب کوہلر ”کھیل ختم نہیں شروع ہوا ہے دوست۔“ میرا بایاں مکّا بجلی کی سی سرعت سے اس کی ٹھوڑی پر لگا۔ وہ اچھل کر نیچے گرگیا، اٹھنے سے پہلے ہی میرے پاﺅں کی ٹھوکر اس کے سر میں لگی ، سرزورسے گلی کے پختہ فرش سے ٹکرایا اور اس نے ہاتھ پاﺅں ڈھیلے چھوڑ دیے ۔ میں دو تین قدم لے کر پستول...
  8. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر7 ریاض عاقب کوہلر میں چارپائی پر لیٹ گیا۔ پتا نہیں وہ چارپائی کتنے رازوں کی امین تھی اور نامعلوم کتنے مرد وہاںاپنی جوانی لٹا چکے تھے۔ کراہت محسوس ہوئی اور میں بے اختیار اٹھ بیٹھا۔ وہ دو تین منٹ بعد اندر آئی۔” آپ کے پاس ایک گھنٹا پھر مجھے جانا ہوگا۔“ ”اور ایک گھنٹا تم میری مرضی کی پاپند...
  9. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر6 ریاض عاقب کوہلر ” میرے چھپنے کی جگہ کاکیسے پتا چلا؟“ وہ فخر سے بولا۔ ” کوبرا،مجرموں کاخوف سونگھ سکتا ہے۔تم پاتال میں گھس کر بھی مجھ سے نہ چھپ سکتے ۔“ میں نے چوٹ کی۔”سونگھنے کی اتنی تیز حِس تو صرف کتوں میں ہوتی ہے۔“ ”کتے کی طرح تو میں تمھیں گھسیٹتا ہو لے جاﺅں گا۔“غضب ناک ہوتے ہوئے وہ...
  10. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر5 ریاض عاقب کوہلر دوران تربیت ہمیں فرضی تفتیش کے مرحلے سے بھی گزارا گیا تھا۔مختلف قسم کی اذیتیں دے کر ہماری قوت برداشت کو جانچا گیا تھا اور ہمیں ایسے مرحلے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ لیکن وہ تکالیف اور اذیتیں اس تفتیش کے عشر عشیر بھی نہیں تھیں۔ اگلے مرحلے میں انھوں نے میری کلائیوں کو چھت...
  11. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر4 ریاض عاقب کوہلر میں نے سرعت سے نئی تدبیر سوچی اور عمل کر گزرا۔جیسے ہی ریچھ نے ایک قدم بڑھایا، میں اس کی جانب دوڑپڑا۔ اس ردِ عمل پر ایک لمحے کو وہ موذی ساکن ہو گیا تھا۔ میں نے پانچ چھے میٹر کا فاصلہ بجلی کی سی تیزی سے طے کیا اور ریچھ پر چھلانگ لگادی۔ ریچھ اس وقت عمودی ڈھلان کے بالکل...
  12. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر3 ریاض عاقب کوہلر وہ جلدہی قریب پہنچ گئے تھے۔ ان کی تعداد پانچ تھی ۔سب کے ہاتھوں میں ایس ایم جی تھی۔(کلاشن کوف)۔انڈیا کی فوج میں عام طور پر جرمنی کی بنی ہوئی رائفل جی ٹو استعمال ہوتی ہے۔اس کا اصل نام جی ون ہے ۔انڈیا نے تھوڑی بہت تبدیلی کر کے اسے G-2کا نام دے دیا اور پاکستان آرمی میں بھی...
  13. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر2 ریاض عاقب کوہلر میں نے جلدی سے ہاتھ منہ دھویا، صبح کی نماز تو نیند کی نذر ہو گئی تھی البتہ ابوجان کو دکھانے کو میں نے سفید ٹوپی سر پر رکھ لی۔ان کے کمرے کے دروازے کو انگلی سے بجا کر اپنی آمد کا اعلان کرتے ہوئے میں داخل ہوا۔چچا فاضل بھی وہیں بیٹھے تھے۔ ” بیٹھو۔“چچا فاضل بولا اور میں...
  14. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 1 ریاض عاقب کوہلر ”مجھ سے تویہ نوکری نہیں ہونے والی۔ تربیت کی شروعات ہے اور گھٹنوں کے بال بیرنگ جواب دے چکے ہیں۔ جسم میں درد کی لہریں یوں اٹھ رہی ہیں جیسے کسی نے ڈنڈوں سے پٹائی کی ہو یا ایک سو چارڈگری کا بخار ہو۔آرام کے لیے یہ نہیں چھوڑتے،چوبیس میں چار گھنٹے بھی تو نیند کو نہیں ملتے۔اور...
  15. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 71(آخری قسط) ریاض عاقب کوہلر اگلے دن ہم ساحل سمندر پر گئے۔ایک لانچ پر پرما کی دو تین ایسی تصاویر نکالیں جیسے اس کی بے خبری میں کھینچی گئی ہوں ۔تصاویر میں لانچ یا ساحل کے ظاہر نہ ہونے کا دھیان رکھاگیاتھا۔ اسی دن وشواس سنگھ کا ایک خاص آدمی تصویروں والے موبائل فون کے ہمراہ سورت روانہ ہو...
  16. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 70 ریاض عاقب کوہلر اگلے دو تین دنوں میں پرما کے بخار کا زورٹوٹ چکا تھا۔مسلسل آرام نے اس کے چہرے کی رونق لوٹا دی تھی۔رخساروں کی سرخی،آنکھوں کی چمک،باتوں کی شوخی،تبسم کا ترنم اور سب سے بڑھ کر زندہ رہنے کی امید جو مشکلات کا سامنا کرنے کا حوصلہ بخشتی ہے۔عبدالخالق کی بیوی ساجدہ، بیٹی اور...
  17. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 69 ریاض عاقب کوہلر دایاں بازو اس کے کندھوں کے نیچے رکھ کر میں بائیں ہاتھ سے اس کا سر دبانے لگا۔اس کا ہونکنا جاری تھا۔اور تب مجھے لگامیں انصاری صاحب کی لاڈلی کو بچا نہیں پاﺅں گا۔نازوں میں پلی راجکماری، عملی زندگی کی مشکلات کا تختہ مشق بن گئی تھی۔ آسائشوں کی عادی نوابزادی کو سردہوا،بارش...
  18. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 68 ریاض عاقب کوہلر میں نے فوراََ اعلان کیا۔”کسی کوبھی نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔ہم نے چند کلومیٹرسے زیادہ بس میں سفر نہیں کرنا۔تمام لوگ بے فکر ہو کر اور آرام سے بیٹھیں ۔ آپ یرغمالی ہیں اور نہ ہم دہشت گرد۔“ لوگ بے یقینی سے مجھے دیکھ رہے تھے ۔پرما پستول پکڑے حیران کھڑی تھی۔ اس نے دشمن پر...
  19. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 67 ریاض عاقب کوہلر دو تین منٹ بعد بس ہچکولا کھا کر آگے بڑھ گئی ۔گلی میں نو دس سواریاں ہی کھڑی تھیں ۔ان میں پرما سمیت تین عورتیں تھیں ۔کنڈیکٹر ہر سیٹ کے پاس جا کر کرایہ وصولنے لگا۔میری نظر اسی پر تھی۔لوگوں کے کرائے کی ادائی سے مجھے معلوم ہوا کہ بس نے تارا پور سے گزر کر وان گاﺅں جانا...
  20. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 66 ریاض عاقب کوہلر سڑک کے جوانب میں آبادی موجود تھی ۔میں تیز رفتاری سے آگے بڑھتا رہا۔مسلسل جاگتے ہوئے چوبیس گھنٹوں سے زیادہ ہو گئے تھے میری تو خیرتھی پرما کا مسئلہ گھمبیر تھا۔میں کوئی ایسی جگہ ڈھونڈنا چاہ رہا تھا جہاں کم از کم وہ اپنی نیند پوری کر لے۔ سڑک پر ٹریفک کو دیکھ کر مجھے...
Back
Top