خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
Welcome image
  • If you are unable to access the site, please try accessing it via a VPN.
    Try these VPN apps — CLICK HERE
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل
    ⭐

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Search results

  1. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 46 ریاض عاقب کوہلر وہ انتہائی،نڈر، مکار، پھرتیلا اور بہترین لڑاکا تھا۔کچھ دشمن ایسے ہوتے ہیں جن سے خالی ہاتھ لڑنا سراسر گھاٹے و نقصان کا باعث بنتا ہے۔ اور کرن چاولہ کا شمار انھی دشمنوں میں ہوتاتھا۔ممتا دیدی کی وجہ سے وہ ایک بار بچ نکلا تھااور آج اسی دن کا بدلہ چکانے پہنچ گیا تھا۔ میری...
  2. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 45 ریاض عاقب کوہلر کھانے کے بعد لورا نے اسے جکڑ دیا تھا۔اب وہ ذرا سا بھی خطرہ مول لینے کو تیار نہ تھی۔اور اس معاملے میں میری نرمی کو کسی خاطر نہیں لاتی تھی۔چونکہ پرما کے بھاگنے کی قباحتیں میرے لیے بھی انجان و ناقابل فہم نہ تھیں تبھی اس معاملے میں لورا سے اختلاف نہیں کر سکتا تھا۔ کھانے...
  3. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 44 ریاض عاقب کوہلر میں ایک جھٹکے سے اٹھامگر زور کا چکر آیا اور دوبارہ گر گیا۔سر پر ہاتھ پھیرا توخون بہہ رہا تھا۔مگر پرما کا بھاگ جانا ہمارے سارے منصوبے پر پانی پھیر دیتا۔لورا براﺅن کی عادت تھی کہ وہ چہرہ کمبل میں چھپا کر سوتی تھی۔اسی وجہ سے ہلکی پھلکی کھٹ پٹ اسے سنائی نہیں دی تھی۔یا...
  4. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 43 ریاض عاقب کوہلر ہم بہ مشکل شکل تبدیل کر پائے تھے کہ پرما زور سے کراہی اور پھر آنکھیں کھول دیں ۔اس نے اٹھنے کی کوشش کی مگر صرف کسمسا کر رہ گئی تھی۔ ”تمھارا منہ کھول رہی ہوں ،اگر چیخنے چلانے کی کوشش کی توبھیجا اڑا دوں گی۔سمجھ میں آیا کہ نہیں ۔“ اس کی آنکھوں کے سامنے زگانہ نائین ایم ایم...
  5. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 42 ریاض عاقب کوہلر رات کو کھانے کے بعد ہم پرماانصاری کو ڈھونڈنے کا لائحہ عمل طے کرنے لگے۔شکلا کی کوٹھی ہم دیکھ چکے تھے۔اور یہ بھی جانتے تھے کہ وہاں پرما موجود تھی۔مگر کوٹھی میں داخل ہو کر پرما کو اغواءکرنے کی کوشش کرنا خودکشی کہلائی جاتی۔ بیس پچیس جنگجو اکٹھے کر لیتے تب بھی حتمی کامیابی...
  6. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 41 ریاض عاقب کوہلر ”تم جانتے نہیں کہاں گھسنے کی غلطی کر بیٹھے ہو۔“وہ ابتدائی جھٹکے سے سنبھل گیاتھا۔ ”اچھا....“استہزائی انداز میں کہتے ہوئے میں نے پستول جیب میں منتقل کیااور جھپٹ کر اس کی گردن دائیں بازو کی گرفت میں لیتے ہوئے مخصوص جھٹکا دیا۔ گردن چھڑانے کو وہ زور سے تڑپا اور پھر ہاتھ...
  7. Man moji

    Life Story دل عشقم

    قسط_26وہ کمرے میں آ تو گئی تھی مگر اسکا دل ابھی بھی کانوں میں دھڑک رہا تھا ماضی جاننے کا تجسس بڑھتا ہی جا رہا تھا ۔۔۔۔”یا اللّٰہ میں کیسے ماضی کے بارے میں جانوں ضرور کوئی بہت بڑا راز ہے جو چھپا ہوا ہے یہ سیمپل دشمنی نہیں ہے”اسکا دماغ تیزی سے کام کررہا تھا۔”کیا سوچ رہی ہیں؟”جازب کی آواز پر اس نے...
  8. Man moji

    Life Story دل عشقم

    قسط_25″ماشاءاللہ میں صدقے جاؤں ” امینہ بیگم نے اسکے سر پر سرخ آنچل ڈالتے اسکا صدقہ دیا تھا۔۔”آخر کو میرے گھر بھی خوشیاں آئیں”کہتے ساتھ انہوں نے زرمینے کا ماتھا چوما تھا۔۔”نور بیٹا آپ یہاں بیٹھو میں زرا باہر دیکھ آؤ” نور کو کہتے وہ کمرے سے نکلیں تو نور فوراً زرمینے کی جانب متوجہ ہوئی۔۔”زرمینے اگر...
  9. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 40 ریاض عاقب کوہلر اگلے تین چار دن ہم نے اسی کھولی میں گزارے۔حالات حاضرہ سے با خبر رہنے کومیں نے ٹی وی سیٹ کر کے لگا دیا تھا۔تین چار دن بعد ہم نے کرن چاولہ کے دفتر کی نگرانی شروع کر دی۔ٹیکسی کی ڈگی میں سنائپر رائفلیں لے کر پھرنا خطرے سے خالی نہ تھا،مگر ہمارا حلیہ ایسا تھا کہ کسی کو شک...
  10. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 39 ریاض عاقب کوہلر ”کہا ناں تم چلو۔“اسے پچکارتا ہوامیں مڑا اور دھرمو کے ساتھ نشست سنبھال لی۔لورا پیر پٹختے ہوئے باہر نکل گئی تھی۔ دھرمو نے میری موجودی کو قابل اعتناءنہیں جانا تھا،وہ راجپوت سے حساب کتا ب مانگ رہا تھا۔ راجپوت کا جرم دھرمو کے علاقے پر قبضہ نہیں بلکہ دھرمو کو مروانے کی کوشش...
  11. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 38 ریاض عاقب کوہلر میں نے لورا کا نمبر ملایا۔”تیار ہو جاﺅ۔“ وہ اعتماد سے بولی۔” تیارہوں ۔“میں نے رابطہ منقطع نہ کیااور ہینڈ فری کان میں لگالی۔تاکہ لورا ہماری باتیں سنتی رہے۔ دھرمو دادا نے ایک اور نمبر ملا کر کہا۔”شامو!شکار پہنچنے والا ہے سڑک بند کرودو۔“اور جواب سنے بغیر رابطہ منقطع کر...
  12. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 37 ریاض عاقب کوہلر میں نے محتاط انداز میں اندرجھانکا۔ایک آدمی نے رمیتا کور کے سر میں پستول کا دستہ رسید کیا تھا۔وہ بے چاری ،میز پر ہی اوندھے منہ لمبی پڑ گئی تھی۔دو آدمی ڈاکٹر اشوک کے ہمراہ دھرمو دادا کے کمرے میں گھس گئے تھے، جبکہ ایک باہر رک گیا تھا۔ اس کی توجہ ہمارے کمرے کے دروازے کی...
  13. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 36 ریاض عاقب کوہلر میں نے ڈگی سے نکل کر لورا کو بانھوں میں بھرا اور اسٹریچر پر لٹا دیا۔دونوں ملازموں کے پیچھے چلتے ہوئے ہم تھوڑی دیر بعد چھوٹے سے آپریشن تھیٹر میں پہنچ گئے۔ ایک ڈاکٹر ،ادھیڑ عمر کی دونرسوں کے ہمراہ وہاں موجود تھا۔ڈاکٹر کا نام اشوک تھا۔نرسوں نے لورا کو احتیاط سے آپریشن کی...
  14. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 35 ریاض عاقب کوہلر ”ہاں ۔“میں نے اس کی سوچ اچکی۔”یہ ہماری میزبانی کو آرہے ہیں ۔“اور سیڑھیاں اترنے کے بجائے دوسرے مکان کی طرف بڑھ گیا۔اگر پولیس واقعی اسی مکان کی طرف آرہی تھی تو گاڑیوں کو وہاں پہنچنے میں چند منٹ سے زیادہ وقت نہ لگتا۔ہم مکان سے نکل کر زیادہ دور نہیں جا سکتے تھے۔اس کے...
  15. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 34 ریاض عاقب کوہلر تڑتڑاہٹ کی تیز آواز نے ہمیں دشمن کی باخبری سے مطلع کیا تھا۔دونوں گلیوں میں دشمن موجود تھے۔ پختہ و کشادہ گلی میں کم رفتار سے کار چلانا بے وقوفی تھی۔اور لورا اتنی بھی احمق نہیں تھی۔کالے رنگ کی دو ڈبل کیبن اسے بھی تعاقب کرتی نظر آ گئی تھیں ۔ایک دو جگہ رفتار شکن (سپیڈ...
  16. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 33 ریاض عاقب کوہلر اس نے نصیحت کی۔”بہتر ہوگابھڑوں کے چھتے میں ہاتھ نہ ڈالواور طبعی عمر تک زندگی کے مزے لوٹو۔“ میں طنزیہ انداز میں بولا۔”اور یہ غلط فہمی تمھیں کب سے ہے کہ راجپوت دادا پر ہاتھ ڈالنااتنا مشکل ہے۔“ وہ معنی خیز انداز میں بولا۔”شما (معذرت)چاہتا ہوں ۔“ میں اگلے سوال پر...
  17. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 32 ریاض عاقب کوہلر مخصوص مقام سے چابی برآمد کر کے میں نے دروازہ کھولا،لورا فوراََ اندر آگئی تھی۔پہلی فرصت میں اس نے گاﺅن اور نقاب اتار کر سکھ بھرا سانس لیا تھا۔”مسلم عورتوں کا کمال ہے کہ سارا سارا دن اسے اوڑھے رکھتی ہیں ۔“ دروازہ قفل کر کے میں نے چابی واپس رکھی اورطنزیہ لہجے میں...
  18. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 31 ریاض عاقب کوہلر ”اللہ پاک خود آکر کسی کو سزا نہیں دیتا۔وہ اپنی مخلوق میں سے کسی کو مسلط کرتا ہے،جیسے تم پر شکلا کو مسلط کیا۔“مجھے غصہ آیا اور جو منہ میں آیا اگل دیا۔ ”بکواس بند کروریجا!“اس نے تولیہ کھینچ مارا۔ اور میں مسکراتا ہوا غسل خانے میں گھس گیا۔کسی بے دین کو سمجھانامجھ جیسے کم...
  19. Man moji

    Life Story دل عشقم

    قسط_24صبح اسکی آنکھ کھلی تو نگاہیں سیدھا مامون سے جا ٹکرائیں۔۔۔ وہ ابھی تک گہری نیند میں تھا وہ اسکا چہرہ دیکھنے لگی وہ سوتے میں بھی اتنا ہی ہینڈسم لگتا تھا مگر پھر آفس کا منظر یاد کر وہ نگاہیں پھیرتے اٹھ گئی۔جلدی سے فریش ہو کر وہ کمرے سے باہر نکل گئی۔۔کچھ دیر بعد مامون کی آنکھ کھلی تو شہرے کو...
  20. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 30 ریاض عاقب کوہلر ورکشاپ ایک بغلی گلی میں تھی جو بھولے استاد کی دکان پر جا کر ختم ہو جاتی تھی۔وہاں سے آگے جانے کا رستہ نہیں تھا۔ ایک پرانی موٹر سائیکل سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے لڑکے سے رہنمائی لے کر ہم بھولے استاد کی جانب بڑھ گئے۔تیل سے چپڑی شلوارقمیص میں ملبوس وہ ادھیڑ عمر کا صحت مند...
Back
Top