خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
Welcome image
  • If you are unable to access the site, please try accessing it via a VPN.
    Try these VPN apps — CLICK HERE
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل
    ⭐

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Search results

  1. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 29 ریاض عاقب کوہلر لورا نے دھمکی تبدیل کی۔”غلط حرکت یا چلانے کی کوشش تمھیں نقصان پہنچا سکتی ہے۔“ میں نے فوراََ اسے تسلی دی۔”محترمہ!تمھیں ہم سے کوئی نقصان نہیں پہنچے گا البتہ تمھاری آواز پر ہمارا تعاقب کرنے والے یہاں پہنچ گئے تو ان کی گولیوں سے بچنے کی ضمانت میں نہیں دے سکتا۔“ لورا کی...
  2. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 28 ریاض عاقب کوہلر ”ہاتھ اوپر۔“میں نے کاربائن کی نال سے بھی اشارہ کر دیا تھا۔ ایک آدمی اعتماد سے بولا۔”جوان اپنی سختیوں میں اضافہ کر رہے ہو۔اگر سوچ رہے ہوچھپ جاﺅ گے تویہ غلط فہمی دل سے نکال دو۔ ممبئی کا کوئی کونہ تمھیں پناہ نہیں دے گا۔“ میں دبنگ لہجے میں بولا۔”تمھارا مسئلہ اپنی جان...
  3. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 27 ریاض عاقب کوہلر وہ سلاخوں کے سامنے آکر رکی۔ نظریں میرے وجود پر گڑی تھیں ۔ وہ کالے رنگ کے تھری پیس سوٹ میں تھی جو اس پر خوب جچ رہا تھا۔نجانے درندے ان کا کیا حشر کرنے والے تھے۔ایک پاکستانی جاسوس کو پناہ دینے والی کسی رعایت کی حق دار نہیں ہو سکتی تھی۔ان کی معذوری بھی ظالموں کے لیے کوئی...
  4. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 26 ریاض عاقب کوہلر میری غنودگی قدموں کی چاپ سے ٹوٹی۔دو افراد ناشتا لے آئے تھے۔لورا کو بھی اچھی طرح سے نیند نہیں آئی تھی۔وہ دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھی تھی۔ناشتے کے ٹرے انھوں نے دروازے کے نیچے سے اندر دھکیلے اور خاموشی سے واپس مڑ گئے۔ کل رات سے کچھ نہیں کھایا تھا۔تشدد یا اذیت انسان کی بھوک...
  5. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 25 ریاض عاقب کوہلر ”کوئی اور بات کرو۔“بے پروائی ظاہر کرتے ہوئے میں نے بھی دیوار سے ٹیک لگا ئی اور پاﺅں پسار لیے۔ وہ برہم ہوئی۔”میری دھمکی تمھیں گیدڑ بھبکی لگ رہی ہے۔“ میں نے اسے موجودہ صورت حال کی طرف متوجہ کیا۔”تمھارے ساتھ آخر کیا مجبوری تھی کہ اس دلدل میں گردن پھنسا لی۔“ وہ طعنہ زن...
  6. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 24 ریاض عاقب کوہلر مقررہ دن سہ پہر ڈھلے ہم شری پتی آرکیڈمیں پہنچ چکے تھے۔رہائشی فلیٹوں پر مشتمل اونچی عمارت میں لوگوں کی آمدورفت جاری تھی۔ہمارے لیے پینتالیسویں منزل پر ایک فلیٹ مخصوص تھا۔جس کا مکین عاضی طور پرکہیں گیا ہوا تھا۔ لفٹ میں داخل ہو کرہم نے آخری منزل کا بٹن دبایا،لفٹ میں دو...
  7. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 23 ریاض عاقب کوہلر دیر تک جاگنے کی وجہ سے صبح جلدی آنکھ نہیں کھلی تھی۔سورج طلوع ہو چکا تھا۔گھڑی کی سوئیوں کو چھے بجے کا اعلان کرتے دیکھ کر میں اچھل پڑا تھا۔لورا براﺅن نے چھے بجے ہی کا وقت دیا تھااور ایک فوجی کوچھے بجے کا مطلب ہوتا ہے۔” پانچ منٹ کم چھے بجے۔“ گو لورا کی نظر میں میں فوجی...
  8. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 22 ریاض عاقب کوہلر کھاناشروع ہوا۔سب لوگ لوازمات سے سجے طویل اور وسیع و عریض دستر خواں کی طرف بڑھ گئے جو کئی میزوں کو جوڑ کر بنایا گیا تھا۔اتنے قسم کے کھانوں کی بہتات تھی کہ تمام قسموں کو چکھنے والے کا پیٹ بھی بھر جاتا۔ میرے جیسے محافظ بس اپنے آقا کا دم چھلا بنے چاک وچوبند اور چوکس رہنے...
  9. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 21 ریاض عاقب کوہلر اس نے دعوت دی۔”اگر کسی کو فائر کا شوق ہو تو پورا کر سکتا ہے۔“ میرا دل آگے بڑھنے کو مچلا ،مگر لورا نے یہ دعوت معززین کو دی تھی ان کے ملازموں کو نہیں ۔ ایک عرب شیخ خوشی سے چہکتے ہوئے آگے بڑھا،نامعلوم حضرت کو لورا کی قربت کاشوق تھا یا سچ میں ہتھیاروں کا شیدائی تھا۔یوں...
  10. Man moji

    Bold Story ہوس

    new update vip mein post ho gai hi
  11. Man moji

    Bold Story ہوس

    [Hidden content][Hidden content]
  12. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 20 ریاض عاقب کوہلر وشال گپتا کے کمرے کی طرف جاتے ہوئے اچانک اس کی نظر اپنے آدمی پر پڑی۔ ”ابے سالے گنپت تو کاہے بکری کا مافک نکما پھر رہا ہے۔“ گنپت جلدی سے بولا۔”استادصفائی کروا رہا ہوں ۔“ وہ پستول اس کی جانب پھینکتے ہوئے بولا۔”کافی فائر کیا ہے ،اس سالے کو بھی جھاڑ پھونک لے۔“ اس نے میرے...
  13. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 19 ریاض عاقب کوہلر ”فی امان اللہ۔“دھیرے سے کہہ کر میں مڑا اور تیز قدموں سے چل پڑا۔تین ہفتوں کے بعد میں کھلے آسمان تلے آیا تھا۔باہر جانے کو میں نے ایسے وقت کا انتخاب کیا تھاکہ رش حتی الوسع کم ہو۔یوں کسی بھی نگرانی کرنے والے کی سن گن لینا نسبتاََ آسان ہو جاتا ہے۔ممبئی جیسے شہرمیں بازاروں...
  14. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 18 ریاض عاقب کوہلر بکس کو بند کر کے اس نے شفقت سے پوچھا۔”کھانا کھاﺅ گے؟“ میں بے تکلفی سے بولا۔”سخت بھوک لگی ہے۔“ ” گرم کر کے لاتی ہوں ۔“وہ اٹھنے لگی۔ میں سرعت سے بولا۔”پہلے کوئی چادر یا تولیہ لادو کہ میں صرف جانگیے میں ہوں ۔“ وہ شرارتی انداز میں بولی۔”تو یہاں ایک اندھی کے علاوہ کون ہے...
  15. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 17 ریاض عاقب کوہلر گولی ماتھے میں لگی تھی۔ اس کے نیچے گرتے ہی میں لمحے کے بیسویں حصے میں ایک فیصلے پر پہنچا۔ ”والتھر پی ٹونٹی ٹو“ کا دستہ میں نے دیپک کے دائیں ہاتھ میں پکڑایا،بیڈ پر اس کی گڈری اور لمبے بالوں والی وگ پڑی تھی۔گڈری کا اندرونی کپڑا پھاڑ کر میں نے سرعت سے پھوڑا بنی ران پر کس...
  16. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 16 ریاض عاقب کوہلر شیو مند رسے پچاس ساٹھ قدم آگے جا کر مطلوبہ گلی میں داخل ہوا جا سکتا تھا۔میں مندر کے سامنے اتر گیا۔ رکشے والے کو فارغ کر کے میں نے چند لمحے انتظار کیااور رکشے اوجھل ہوتے ہی گلی کی طرف بڑھ گیا۔ڈینو نے اعتماد سے ”سب اچھا“ کی رپورٹ دی تھی لیکن میں نے احتیاط کا دامن...
  17. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 15 ریاض عاقب کوہلر اللہ ڈینو نے خیال ظاہر کیا۔”دھیرندر شکلا کی ممبئی والی رہایش گاہ کاسلطان دادا کو یقینا معلوم ہو گا۔“ میں نے کہا۔”مگر پوچھ نہیں سکتے،انصاری صاحب نے صاف کہا تھاکہ سلطان دادا ہمیں اغواءکر کے انٹیلی جنس تعاقب کے ممکنہ اندیشے سے نجات دلانے کا ذمہ دار ہے اوربس۔اگر اس سے ہدف...
  18. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 14 ریاض عاقب کوہلر انصاری صاحب کی آنکھوں میں نمی نمودار ہوئی، ٹھنڈا سانس بھرتے ہوئے انھوں نے آنکھوں پر رومال پھیرااور ان کی بات جاری رہی۔ ”یہاں میری بریگیڈئر رینک تک ترقی ہو چکی تھی اور سروس کے اختتامی دو تین ماہ ہی باقی تھے۔ ناگفتہ بہ ذہنی حالت کی بدولت میں سروس جاری رکھنے سے قاصر تھا۔...
  19. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 13 ریاض عاقب کوہلر ”تو آج کل کیا چل رہا ذیشان میاں ۔“کرنل صاحب کے جاتے ہی وہ بے تکلفی سے مخاطب ہوئے۔ میں ادب سے بولا۔”چھٹی سے آج ہی لوٹا ہوں سر!پہلے پاک ،افغان سرحد پر تعینات تھا۔“ ”گھر میں خیریت ہے؟....اگر مزید چھٹی چاہیے ہو تو بتاﺅ،کیوں کہ میں نہیں چاہتا دوران مشن تمھیں گھرکے مسائل...
  20. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 12 ریاض عاقب کوہلر آنکھیں برساتے ہوئے وہ لرزتے ہوئے اٹھی۔”کاش یہ اختیار عورت کے پاس بھی ہوتا۔“ ”پلوشے میری جان!“میں نے اسے بانہوں میں بھرنے کی کوشش کی،مگر دونوں ہاتھ سینے پر ٹیکتے ہوئے اس نے مجھے پیچھے دھکیلااور کمرے کی طرف بھاگ گئی۔ میں فوراََ گل کی خواب کی طرف بڑھا۔وہ کمرے کے وسط میں...
Back
Top