تم محبت کرتے ہو ۔۔ یار حد کرتے ہو
اس دور میں جب کوئی اپنا نہیں ہوتا
غریبوں کے گھرانوں میں کوئی سپنا نہیں ہوتا
کوئی بھی بات ہوجائے تو دِل تھام کے رکھنا
یہ دنیا مطلبی ہے یہاں کوئی اپنا نہیں ہوتا
zabardast kahani likhi janab ap nay.
ایک سبق اس کہانی میں تھا اور وہ یے کہ اگر انسان خود پر بھروسہ کر کے قدم اٹھاے تو وہ نا ممکن کو بھی ممکن کر سکتا ہے