بہت ہی زبردست دیکھیں یہ نادیہ کیا تماشہ لگاتی ہے پھر اسکے بعد نادیہ کا کیا ہوتا ہے اور اب یہ یاسمین نے زیبی کے سر کیا بم دھماکہ کیا ہے راج نے زیبی کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا ہے
لبنیٰ میڈم نے ایموشنلی زیبی کو ٹیکل کیا ہے تاکہ آگے سے وہ محتاط رہے اب دیکھیں نادیہ نے جو سوچا ہوا اسکا کیا ہوتا ہے اور راج کے ذہن میں کیا چل رہا ہے زیبی کو لیکر
جو لوگ دوسروں کو استعمال کرواتے ہیں ان کا اپنا گھر کیسے بچ سکتا ہے اس بات کا نادیہ کو اندازہ ہو گیا ہے اب دیکھیں آگے کیسے وہ اپنی بہن کو بچاتی ہے اور زیبی اس حرکت کے بعد راج اور لبنیٰ میڈم کیا سزا دیتے ہیں
زیبی اب راج سے فل بغاوت پر آگیا ہے نازش کو کیسے مسلتا ہے اور آگے دیکھیں اسکے اور راج کے درمیان مزید کیا ہوتا ہے زری تک پہنچنے کا راستہ کیسے تلاش کرتا ہے
زبردست اپڈیٹ جناب اب زیبی لڑکیاں پھنساے گا اور پھر راج آگے سپلائی کرے گا اور بدلے میں اپنے کام نکلوانے گآ اور اب دیکھیں زیبی ان سب میں کیسے زری کو تلاش کرتا ہے