نئی اپ ڈیٹ
صبح دفتر کے لیے تیار ہوتے وقت، سائمہ کے ذہن میں کل رات پنجوتا صاحب اور ان کی بیوی سے ہوئی باتیں گھوم رہی تھیں۔ پنجوتا صاحب سے بات کرنے کے بعد بھی سائمہ کو یقین نہیں ہو رہا تھا کہ شجاعت صرف اس کی قابلیت کی وجہ سے اسے اپنا لیگل ایڈوائزر بنانا چاہتا تھا۔ اس کے دل کے کسی کونے میں یہ شبہ...