بہترین آغااز۔۔۔ کہانی کے پلاٹ کے سے تو لگ رہا ھے بہت جاندار کہانی ھوگی۔۔۔ آگے دیکھتے ھیں اور کردار جیسے جیسے آئیں گیں۔ من موجی بھائی شکریہ ایک اور بہترین کہانی کے لئے۔۔۔۔
مزاہ آ گیا۔۔۔۔ یہ کہانی بہت عرصہ پہلے پڑھی تھی ابھی دوبارہ ادھر پڑھ کر پھر سے مزا آگیا۔۔۔۔
ساری اپڈیٹ مزے کی ھیں۔۔۔ بس یہ لاسٹ والی اپڈیٹ جو ابھی پوسٹ ھوئی ھے وہ پوسٹ لائک کرنے سے بھی اوپن نہیں ھو رہی۔۔ پتا نہیں کیا وجہ ھے۔۔۔
ارسل تانیہ اور نرگس کو گھیر رہا ھے۔۔اور شاید نرگس کا نمبر پہلے لگے گا۔۔۔۔۔۔ من موجی بھائی۔۔۔ جنہوں نے کمنٹ کیا ہے ان قسمت مارو پہ تو رحم کریں ۔۔۔۔۔ ہم سے نہ چھینیں یہ ماسٹر پیس ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہترین کہانی ھے۔ الفاظ کا چناو اور کہانی کو جسطرح بیان کیا جارہا ھے بہت ہی کمال ھے۔
من موجی بھائی ابھی جلد ہی پریمیم ممبرشپ لوں گا اس کے لئے کچھ دن بعد۔