برادر۔۔اپڈیٹ کا بہت شکریہ۔ امید ہے اب بغیر لمبے وقفے کے کہانی جاری رہے گی۔ بہت ہی شاندار اور سنسنی خیز کہانی ہے۔ پلیزاتنی خوبصورت کہانی کو جاری رکھئے گا۔
جس طرح چوری کا گڑ میٹھا ہوتا ہے اسی طرح کہتے ہیں کہ شجر ممنوعہ کے پھھل کا ذائقہ بھی سب سے الگ اور زیادہ ہوتا ہے۔
پچھتاوا تو ہر گناہ کے بعد ہوتا ہے۔ یہ بھی ایک سچائی ہے۔