Episode , 56
" دلاور پریشان مت ہو۔۔۔جہاں اتنا انتظار کیا ہے کچھ گھنٹے اور سہی۔۔۔کیا پتہ اس میں الّٰلہ کی کوئی مصلحت ہو۔۔۔"
بلال نے دلاور کو پیچ و تاب کھاتے دیکھ کر اسے پرسکون کرنے کی کوشش کرتے کہا۔۔۔دلاور دانت پیس کر برآمدے میں ایک سائیڈ پہ بچھی چارپائی پہ جا کر بیٹھ گیا۔۔۔اور ایک تلخ نظر بلال...