جناب اب بہت اچھے سے لکھ رہے ہیں اور امید کرتے ہیں اپ اسی انداز میں لکھتے رہیں گے ویسے تو فورم پر انے والے ہر ممبر کی ایک ذمہ داری ہے کہ وہ کہانیوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کو لائکس اور کمنٹ ضرور کریں کیونکہ یہ فورم ہم سب لوگوں کی وجہ سے ہی ہے اگر ہم سب ہی اس ایسی چیزوں کو ایک نور کریں گے یا...