واہ جناب بہت ہی زبردست قسم کی سٹوری لکھ رہے ہیں خاص طور پر مشل کی جب لینے کا ٹائم ائے گا وہ ٹائم تو نہایت ہی شاندار ہوگا اور اب بیچ میں اپ نے سویا کا جو نیا کریکٹر انٹروڈیوس کروایا ہے اس کی تو بات ہی الگ ہے
بہت ہی زبردست قسم کی سٹوری لکھی ہے الفاظ کا استعمال تو اپ نے بہت ہی شاندار طریقے سے اور جواب طریقے سے کیا ہے کمرے کے اندر موجود ماحول کو تو اپ نے جل تھل کر دیا ہے