میں نے بہت سے رائیٹر کو پڑھا ہے - لیکن جو انداز بیان اور منظر کشی آپ کی تحریر میں ہے وہ نایاب ہے۔ قاری پڑھتے پڑھتے کہانی میں ڈوب جاتا ہے۔
میں نہ پریمیم ممبر ہوں نہ ہی ایکٹو ہو سکا ہوں اب تک. لیکن خوش نصیب ہوں کے پریمیم لیول کی کہانی فری سیکشن میں پڑھنے کو مل رہی ہے. کہانی کا لیول تو واقعی ایسا...