بانٹو مگردھیان سے۔۔۔۔ انج نہ ہوے اگلے کول تہاڈے نالوں زیادہ ہوئے ۔۔تے اوہ وی ونڈ ریا ہوے ۔۔۔اوہ کہے میرے کولوں وی لے لو۔۔۔۔ ۔دواں دی عقل مل جائے ۔۔۔تے بعد اچ پتہ چلے۔ اہ تے عقل دامکس اچار بنڑ گیا اے
بوسس صاحب ۔۔۔ آپکی اس سیکشن میں چلنے والی تینوں کہانیاں بہت اعلی ہیں ۔۔۔اس بات میں کوئ شک کی گنجائش نہیں ہے ۔۔۔اگر یہ اردو ٹائپڈ ہوتیں تو بلاشبہ ٹاپ ٹرینڈ ہوتیں ۔۔پلاٹ بہت جاندار ہیں۔۔۔پڑھتے ہوئے کبھی یہ محسوس نہیں ہوتا کہ مصنف نے کوئ کسر چھوڑی ہے۔۔۔بہترین شاہکار کے لیے بندہِ ناچیز مشکور ہے۔۔۔