63
تمہارا یہ خیال درست ہے کہ میں ہندوستان کا رہنے والا بھی نہیں ہوں۔ میں نے جواب دیا۔ اس پراعتماد کرتے ہوئے میں نے اسے سب کچھ بتانے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ میں پاکستانی ہوں اور منی لال کے آدمی تھے پاکستان سے اغوا کر کے لائے تھے۔ میں چند لمحوں کو خاموش رہا اور پھر اسے تفصیل سے بتانے لگا کہ راستے میں...