میں ان کی بات صحیح طریقے سے نہ سمجھا لیکن میں بولا کچھ بھی نہیں۔ اسی طرح اگلے دن چاچو نواز نے امی کو کہا کہ عثمان کو رات میں نازی کے پاس سونے کا بول دیں کیونکہ چاچی ربیعہ کسی وجہ سے ننھیال گئی ہوئی تھیں اس لیے۔ شام ہوئی تو مجھے امی نے چاچو کے گھر بھیج دیا جب رات کا اندھیرا پھیلنے لگا تب میں چاچی...