بہت ہی زبردست اور سبق آموز کہانی تھی۔
کہانی کہ آخری کچھ حصوں کو دوبارہ چیک کر لیں کیونکہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کچھ صفحات مسنگ ہیں اور کچھ کی ترتیب صحیح نہیں۔
آپکی اگلی کہانی کا انتظار رہے گا۔
کیا کمال کہانی لکھی ہے رائٹر صاحب۔
بہت خوبصورت شہوت انگیز اور دل کو موہ لینے والے الفاظ۔
کہانی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
اگلی قسط کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔