جو ہی بن کے کنارے میں نے ایک عالی شان بنگلہ خریدا ہے، جو ہی بن کے بارے میں تم جانتے ہی ہو گے۔ یہ ایک بہت طویل جنگل ہے۔ اس جنگل میں ہر قسم کا شکار عام ملتا ہے۔ شکاری لوگ ا س میں شکارکھیل کر حد درجے خوش ہوتے ہیں اور پھر بنگلہ بھی ایک زبردست سبزہ زار میں گھرا ہوا ہے۔ایسا سبزہ زار تم نے کبھی نہیں...