ثمینہ آپ بلکل سچ کہہ رہی ہیں ..میں لکی رہی کہ مجھے ایک سماجی ادارے
میں کام کرنے کا موقع ملا...میں کئی ایسی لڑکیوں سے ملی جو سیکچوئل
فرسٹریشن کی وجہ سے مینٹل ہاسپٹل تک پہنچ گئی تھیں ..ہمارے ادارے
نے کئی ینگ لڑکیوں کی برین ہیلنگ اور کاؤنسلنگ کرواکہ تندرست کیا
میں نے کچھ ٹائم ہاسٹل میں بھی گزارا...