میں سائکاٹرسٹ کے پاس بیٹھا تھا, بیگم کے کہنے پہ کئی دن سے ... ٹائم لیا ہوا تھا اس لئے انہیں ملنے چلے آیا میں ... کیا مسئلہ ہے آپ کو ..؟ تفصیل سے ذرا بتائیں
آنکھیں بند کئے چت لیٹا ماضی کی طرف سفر کرنے لگا اور ... میری زبان سے الفاظ پھوٹنے لگے
سب ٹھیک تھا میں اپنے آفس میں مصروف رہتا...