خیر اور شر کی جنگ میں جیت ہمیشہ خیر کی ہی ہوتی ہے۔
شر وقتی طور پر غالب آتا ہے لیکن اس کے غالب آنے کی مدت بیت قلیل ہوتی ہے اور پھر بالآخر خیر ہی غالب آتا ہے۔ اسٹوری بہت سبق آموز ہے کہ جب بھی کسی کے ساتھ نیکی کرو تو اس کا صلہ ہمیشہ اپنے رب سے مانگنا چاہئے۔