رفعت آہستہ آہستہ سیڑھیاں چڑھتی چھت پہ آئی اس کی صبح آج بھی معمول کے مطابق ہوئی تھی۔۔۔ جاگتے ہی وہ کاموں میں جت گئی نند کے ساتھ مل کے ناشتہ بنایا پھر صفائی شروع کردی شادی کے بعد تقریباً یہی روٹین بن گئی تھی۔
اس نے کل شام کو کچھ کپڑے دھو کے تار پہ ڈالے تھے جنہیں اتارنا بھول گئی تھی۔۔۔چھت پہ آ کے...