سٹاک ہوم (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیٹ پر اس ہفتے ایک عجیب و غریب خبر وائرل ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سویڈن جون میں ایک جنسی چیمپئن شپ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ خبروں کی تفصیلات جو سب سے پہلے ٹویٹر پر سامنے آئیں، کئی خبر رساں اداروں نے شائع کیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایونٹ 8 جون کو...