قسط_25″ماشاءاللہ میں صدقے جاؤں ” امینہ بیگم نے اسکے سر پر سرخ آنچل ڈالتے اسکا صدقہ دیا تھا۔۔”آخر کو میرے گھر بھی خوشیاں آئیں”کہتے ساتھ انہوں نے زرمینے کا ماتھا چوما تھا۔۔”نور بیٹا آپ یہاں بیٹھو میں زرا باہر دیکھ آؤ” نور کو کہتے وہ کمرے سے نکلیں تو نور فوراً زرمینے کی جانب متوجہ ہوئی۔۔”زرمینے اگر...