بہت خوب جناب بہت ہی زبردست حقیقت میں بھی بالکل ایسا ہی ہوتا ہے بہت سارے لوگ ان باتوں پر یقین نہیں کرتے لیکن واقعی میں ایسا ہوتا ہے میرا ایک بہت ہی قریبی دوست ہے اس کے ساتھ اسی طرح کا کچھ واقعہ مگر تھوڑا سا تبدیل تھا پیش ایا اور پھر اس نے کافی دن تک اس سے بہت زیادہ مال بھی کمایا اور اس کے ساتھ...