بہت خوشی ہوئی کہ کہانی یہاں فورم پر بھی پوسٹ کی جا رہی ہے اور پذیرائی بھی مل رہی ہے
ایک دوست نے ریکمنڈ کیا تھا یہ فورم آئی ڈی تو بہت پہلے ہی بنا لی تھی آج فری تھا تو سوچا کہ دیکھوں یہاں پر ممبرز کے لیئے کیا کچھ ہے تو دیکھ کر اچھا لگا کہ شوقین حضرات یہاں پر بھی کافی دلچسپی لے رہے ہیں۔
بہت...