ارسل کی اس کہانی نے آگ لگا کے رکھی ہوئی ہے جو جو بھی اسکو دیکھتی ہے اس کجھلی شروع ہوجاتی ہے رامین والا تھوڑا سسپنس ہے وہ دیکھنے والا ہوگا کہ وہ ارسل کی کیا لگتی ہے
ایک بار پھر پیسے والے بازی لے گئے یتیموں کا پہلا حق تھا لے سلمہ لے گئی اب تو ارسل کو پتہ چل گیا کرنا کیسے اب تو سب کو ان کا ملتا ہی رہئے گا چاہے وہ کوئی بھی ہو سکتا ہے
بہت ہی زبردست اپڈیٹ تھی پڑھ کے بہت مزا آیا
اب لائن اتنی لمبی ہے سب کو ایک ہی چیز درکار ہے لیکن شرم درمیان میں آ رہی ہے میرے خیال سے پہلا نمبر عاصمہ یا تانیہ لے جائیں گی