کہانی نے اپنے سحر سے باہر نہیں آنے دیا
کہانی حقیقت کے قریب ہے
اگر مرد عورت کے ساتھ تلخ لہجہ اپناتا ہےتو عورت اندر سے ٹوٹ جاتی ہے
پھر عورت با وفا سے... بے وفا بَن جاتی ہے
عورت کو اپنے مرد سے صرف جسمانی تعلق نہیں چاہئیے ہوتا اور بھی رشتہ ہوتا ہے مرد عورت کا...
یہ کہانی معاشرے کی تلخ...