اپ ڈیٹ-:
تھوڑی بہت املا کی غطی ہوتی سکتی ہے
اب آگے
میں نور کے آنے کا انتظار کرنے لگا.
اور یہ سوچنے لگا کے نور کو کس طرح اس لڑکے سے دور رکھا جائے۔ تھوڑی دیر بعد دروازے پر دستک ہوئی -میں بھی اٹھ کر باہر آ گیا بھابی نے دروازہ کھولا سامنے نور کھڑی تھی اندر داخل ہوتے ہی نور نے سلام کیا میرا جواب سننے...