اپڈیٹ نمبر 4
میں اپنی ماں اور بہن کے ساتھ کراچی کے لیے روانہ ہوا تھا، جبکہ پیچھے حویلی کا ماحول بہت گرم تھا۔ شام تک جب شیت کا کوئی سراغ نہیں ملا تو اس کے والد جاوید خاں اور ماں پریتو پریشان ہو گئے۔ جاوید خاں نے اپنے آدمیوں کو پورے گاؤں اور آس پاس کے دیہاتوں میں شیر کی تلاش میں بھیج دیا اور خود...