’’السلام و علیکم! ‘‘
’’وعلیکم السلام‘‘
’’کہیے مولانا کیا حال ہے؟‘‘
’’اللہ کا فضل و کرم ہے ہر حال میں گزر رہی ہے۔‘‘
’’حج سے کب واپس تشریف لائے؟‘‘
’’جی آپ کی دعا سے ایک ہفتہ ہوگیا ہے۔ ‘‘
’’اللہ اللہ ہے، آپ نے ہمت کی تو خانہ کعبہ کی زیارت کر لی۔ ہماری تمنا دل ہی میں رہ جائے گی۔ دعا کیجیے یہ...