Master Mind
Well-known member
عورتیں مرد کے عضوتناسل کی لمبائی اور موٹائی سے نہیں بلکہ اس کی شہوت اور کارکردگی سے مطمئین ہوتی ہیں یہ بات گذشتہ سال کے آخر میں ایشیاءمیں کئے جانے والے ایک سروے کے دوران سامنے آئی یہ سروے ”آئیڈیل سروے“ کے نام سے معروف جنسی تحریک کی دوا ”ویاگرا “بیچنے والی ایک کمپنی نے کرایا جس میں چین‘ ہانگ کانگ‘ انڈیا‘پاکستان،بنگلہ دیش ، ملائشیا‘ انڈونیشیا‘ سنگا پور‘ جنوبی کوریا‘ تائیوان‘ تھائی لینڈ اور فلپائن میں 31 سے 74 سال تک کے مردو خواتین سے سوالات پوچھے گئے جن میں سے 70 فی صد عورتوں نے کہا کہ وہ مرد کے عضو تناسل کی لمبائی یا موٹائی کی بجائے اس کے سخت پن اور اس کے کام کرنے کے دورانئے کو ترجیح دیتی ہیں جبکہ 80 فی صد مردوں نے اس حوالے سے کہا کہ وہ اپنے عضو تناسل کی لمبائی اور موٹائی زیادہ ہونے پر فخر کرتے ہیں
اور کم ہونے پر احساس کمتری کا شکار ہوجاتے ہیں