• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Funny News فحش میگزین سے بھری ایک بوری نے مزدور کو زخمی کرکے ہسپتال پہنچادیا

Master Mind

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,192
Points
113
Location
Australia
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں گھر کی تزئین و آرائش کے دوران فحش میگزین سے بھری ایک بوری نے مزدور کو زخمی کرکے ہسپتال پہنچادیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق واقعہ کچھ یوں ہے کہ مزدور گھر کی سیلنگ اتار رہے تھے، جس میں کسی نے فحش میگزینز اور رسالوں سے بھری ایک بوری چھپا رکھی تھی۔
سیلنگ کھولتے ہوئے یہ بوری نیچے کھڑے ایک مزدور پر جا گری جس سے وہ زخمی ہو گیا۔ اس مزدور کے بین ہال نامی ساتھی کی طرف سے یہ واقعہ ’ایکس‘ (ٹوئٹر)پر سنایا گیا ہے۔ بین ہال لکھتا ہے کہ اپنے ساتھی کو ہسپتال بھیجنے کے بعد جب ہم نے بوری کھول کر دیکھی تو ہماری آنکھیں حیرت سے پھٹی کی پھٹی رہ گئیں کہ یہ بوری فحش رسالوں سے بھری ہوئی تھی۔
بین ہال بتاتا ہے کہ ہم نے یہ تمام میگزین اپنے پاس رکھ لیے اور انہیں ای بے پر فروخت کر دیا۔ ان میں سے بعض میگزین 40پاﺅنڈ تک کی قیمت میں ای بے پر فروخت ہو گئے۔اسی طرح ایک گھر سے ہمیں خواتین کے زیرجاموں سے بھری ایک بوری ملی تھی جو گھر کے بالائی کمرے میں چھپا کر رکھی گئی تھی۔
 
You must log in or register to view this reply
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top