- Admin
- #1
ڈئیر یوزرز اس ٹیوٹوریل میں فورم پہ نیو تھریڈ/ پوسٹنگ /کمنٹس کرنے کا طریقہ بتارہا ہوں پوسٹنگ /کمنٹس کرنا بہت آسان ہے
1:سٹیپ
فورم کی جس کیٹگری میں نیو پوسٹ کرنی ہے اس کو کلک کریں اس کے بعد نیو ٹاپک آئیکون پہ کلک
سٹیپ: 2
ینوٹاپک آئیکون پر کلک کرنے کے بعد یہ ونڈو اوپن ہوجائے گی
انٹر ٹائٹل میں تھریڈ کا ٹائٹل لکھیں
پری فیکس سلیکٹ کریں
رائٹ سم تھنگ میں لکھنا شروع کردیں یا کاپی پیسٹ کردیں
سٹیپ :3
آپشن کو اس طرح فل اپ کریں
اس کے بعد (پوسٹ) کا بٹن دبادیں تھریڈ پوسٹ ہوجائے گا
Register or log in to view attachments

Attachments
Register or log in to view attachments