- Admin
- #1
اردو سٹوری ورلڈ ممبرز متوجہ ہو ۔۔۔۔۔
فورم پر جن کی بھی فيك آئ میل ہیں وه سب تبدیل کر لے ۔۔۔۔
سب کی اصل میل ہو ۔فيك ،سپيم میل جن کی ہیں ان سب کی
آئ ڈی بین کر دی جاۓ گی چاہے وه عام ممبر ہے یا پريميم ۔۔۔۔
عید تک وارنگ ہے سب کو اپنی اپنی میل تبدیل کر لے ۔۔۔
اپ سب اپنی میل تبد یل کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
ہم عید پر سب کو ٹیسٹ ای میل بھیجیں گے جس کی ای میل فیک ہوئی وہ اکاؤنٹ بین ہوجائے گا
سب سے پہلے آپ فورم پر موجود اپنی آئ ڈی نيم پر كلك کرے ۔۔۔۔۔
Register or log in to view attachments
اس کے بعد پہلا آپشن ہو گا ۔۔۔
Acccount Details
اس پر كلیك کرے ۔۔۔۔۔
Register or log in to view attachments
جب نیا پيج اوپن ہو گا اس پر پہلے نمبر آپ کی آئ ڈی ہو گی
دوسرے پر میل لکھی ہو ۔میل کے ساتھ ہی چینج کا آ پشن ہے ۔۔۔۔
اس پر كلک کرے ۔۔۔
Register or log in to view attachments
آپ کے پاس نیچے دیے گئے سکرین شاٹ کے مطابق پيج اوپن ہو گا ۔۔۔۔
آپ نے اوپر نئی میل لکھی ہے اصل ۔۔۔۔
نیچے پاسورڈ جو آپ کی آئ ڈی کا ہے ۔۔۔
پھر آپ نے سيو کر دینا ہے ۔۔۔۔
اس کے بعد آپ کی میل نئی لکھی آ جاۓ گی ۔۔۔
Register or log in to view attachments
پھر آپ کے پاس پہلے والا پيج اوپن ہو گا ۔۔۔۔
نئی میل بھی لکھی ہو گی آپ نے پھر اس پيج کو سيو کر لینا ہے بس ۔۔۔۔
Register or log in to view attachments
نوٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ای میل جینوئن ای میل کلائنٹ کا ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔عارضی ای میل سروسز کو ہمارا سسٹم ڈی ٹیکٹ کرلے گا اور اکاؤنٹ خودبخود ڈیلیٹ ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔یہ تھریڈ سب ممبرز کو جائے گا اس کو غور سے پڑھ لو کوئی بہانہ نہیں چلے گا اور نہ ہی کوئی اکاؤنٹ ری سٹور ہوگا
لوکیشن سیکشن میں ملک یا سٹی کا نام لکھیں کوئی اور فضول نام لکھنے سے بھی اکاؤنٹ کو اپروول نہیں ملے گی
Attachments
Register or log in to view attachments